have
verb active
Meanings
- 1
hold in possession
رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا
- 2
regard
لحاظ کرنا۔ پاس کرنا
- 3
accept
قبول کرنا۔ لے لینا
- 4
obtain
حاصل کرنا۔ پانا
- 5
take
لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا
The stars have us to bed.
جب تارے نکلتے ہیں ھم سو رہتے ہیں
- 6
be impelled by duty
مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا
to have a care
خبرداری کرنا۔ ساودھان ہونا۔ خبردار ہونا
to have on
پہننا۔ پہرنا۔ اوڑھنا
