Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“believe”

Showing 11–13 of 13

11.

sceptic

noun

ایک گروہ حکما کا جو ہر شے محشوش کی اصلیت پر شک کرتے تھے۔ کافر۔ وہمی۔ شکی۔ منکر۔ بھرمی۔ وسواسی۔

Phrases & examples

  1. The dogmatist is sure to everything and the sceptic believers nothing.

    بسواسی پر ہر ایک بسواس کرتا ہے۔ وسواسی ہر ایک میں وسوسہ کرتا ہے

12.

trust

verb active

Meanings

  1. 1

    rely on

    بھروسا کرنا۔ اعتماد کرنا۔ اعتبار کرنا۔ پتیانا

  2. 2

    believe

    باور کرنا۔ یقین کرنا

  3. 3

    entrust to

    امانت میں رکھنا۔ تحویل میں دینا۔ سپرد کرنا۔ سونپنا

  4. 4

    give credit to

    ادھار دینا۔ قرض دینا

  5. 5

    امید یا بھروسا رکھنا

    • trust in

      بھروسا کرنا

    • trust on or to

      بھروسا رکھنا۔ توکل کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books