fish-bellied
adjective
ماہی شکم۔ نیچے کو پھولا ہوا
Dictionary results for
Showing 51–60 of 75
adjective
ماہی شکم۔ نیچے کو پھولا ہوا
verb active
imbellish
نقش و نگار بنانا۔ سنگارنا۔ آراستہ کرنا۔ سجانا۔ سنوارنا۔ پھول بوٹا بنانا
(Rhet.)
صنائع بدائع آمیز عبارت لکھنا
brandish
ہلانا۔ گھمانا۔ پھرانا
noun
a gormandizer
پیٹو۔ کھاؤ۔ بڑا کھانے والا۔ بڑپیٹا
one eager of anything to excess
لالچی۔ بے صبرا۔ لوبھی
Better fill a glutton's belly than his eye. (Prov.)
لالچی کا پیٹ بھرنا آسان ہےبہ نسبت اسکی آنکھ کے
(Zool.)
ایک گوشت خوار جانور
verb active
embellish
سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
We are graced with wreaths of victory.
جے مال ہمارے گلوں میں سوبھائے مان ہیں
honour
عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا
He might at his pleasure, grace or disgrace whom he would in the court.
وہ جس کو چاہتا، کچہری میں عزت دینا،جس کو چاہتا بے عزت کرتا
adjective
حاملہ۔ پیٹ سے۔ پاؤں بھاری
noun
دستی گھنٹالا۔ گھنٹی۔ زنگولہ
noun
ایک قسم کا پھول
noun
the act
زبردستی۔ دباؤ۔ جبر۔ ستم۔ ظلم۔ جور۔ جفا۔ تعدی۔ بے رحمی۔ سختی
lassitude
سستی۔ تھکاوٹ۔ آلس۔ ماندگی۔ افسردگی۔ اداسی۔ مجہولی
Oppression causeth rebellion. (Prov.)
ظلم سے بغاوت ہوتی ہے
adjectiveadverb
نہایت۔ بشدت۔ نپٹ۔ بہت۔ اتینت
passing-bell
جنازے کی نماز کا گھنٹہ۔ جرس موت۔ مرنے کی گھنٹی
verb active
press hard
توچنا۔ چٹکی بھرنا۔ بھینچنا۔ دبانا۔ بکوٹنا
distress
تکلیف دینا۔ ستانا۔ محتاج کرنا۔ مارنا۔ دکھ دینا
To pinch the belly
پیٹ کاٹنا۔ بھوک مارنا۔ تخفیف یا کمی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books