bestride
nounverb
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 56
nounverb
چڑھ بیٹھنا ۔ سواری کرنا ۔ سوار ہونا
adjectivenoun
پرہیز ۔ اعتدال ۔ بند ۔ ہیج
Abstinence is the best regimen.
پرہیز سب سے اچھا نسخہ ہے
noun
ایک ریشے دار کانی ۔ معدنی شے
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
adjective
good for nothing
نکھد ۔ نکما ۔ کسی کام کا نہیں ۔ خراب ۔ ناکارہ
Bad is a bad servant, but 'tis worse to be without him. (Prov.)
برا نوکر برا ۔ بنا برے اس سے برا
defective
کچا ۔ ادھورا ۔ خام ۔ ناقص ۔ ناتمام
corrupt
بگڑا ہوا ۔ کھوٹا ۔ فاسد
pernicious
دکھ دائی ۔ تکلیف دہندہ
unfortunate
منحوس ۔ کم بخت ۔ بد بخت ۔ بے نصیب
Bad luck often brings good luck. (Prov.)
برے بھاگ سے اچھا بھاگ
vicious
برا ۔ درجن ۔ بد ۔ رگی ۔ عیبی ۔ عیب دار
contrary to reason or law
خلاف قانون ۔ ناروا ۔ ناجائز ۔ نادرست
(in comp.)
a wicked deed کُکَرم as کُ ۔ کَ a bad son کپوت
a bad character
بدمعاش ۔شہدا ۔ لچا ۔ غنڈا
a bad hand at
اناڑی ۔ ان گھڑ
a bad lot
نکما یا کھوٹا آدمی
a bad year
براسما ۔ خراب فصل یا ساکھ ۔ خشک سالی
bad being the best
نہوت میں برا بھی بھلا
bad times
برے دن ۔ کھوٹی گھڑی
noun
contract
بات چیت ۔ معاملہ ۔ بچن ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
a cheap lot
اچھا سودا ۔ اوت ۔ کفایت ۔ فائدہ
On a good bargain think twice.
سستا سودا سوچ کے لو ۔ سستی بھیڑ کی ٹانگ اُٹھا اُٹھا کر دیکھتے ہیں (مثل)
bargain made
سودا بن گیا یا پٹ گیا ۔ بات ٹھہرگئی ۔ معاملہ پورا ہوا
a bad bargain
ٹوٹا ۔ خسارہ ۔ کسر
a good bargain
سستا ۔ ارزاں
He got a good bargain.
اچھا سودا بنا ۔ سستا یا اوت سے ملا ۔ مندا ہاتھ لگا
into the bargain
روکن یا لبھاؤ میں ۔ مفت میں
make the best of a bad bargain
گلے پڑے کا نبھانا سودا ۔ گلے پڑی، بجائے سدھ (مثل)
The drum hung from your neck you play on must.
private bargain
گھریلو لین دین ۔ خرید فروختِ خانگی ۔ قراردادِ باہمی
strike a bargain
چکا لینا ۔ چکتا کرنا ۔ پکا معاملہ کرنا
the bargain is off
سودا نہیں بنا، نہیں پَٹا یا اُچٹ گیا
to conclude a bargain
معاملہ پکانا یا پکا کرنا ۔ سودا چکانا
verb active
بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا ۔ بڑھانا ۔ بہتر، راست، درست یا اصلاح کرنا
Love better what is best. (Wordsworth)
عشق کر دیتا ہے بہتر کو بھی اس سے بہتر
noun
شہ بالا ۔ شہوالا ۔ شوالا
adjective
bestial
حیوان سا ۔ حیوانی ۔ ڈھور سا
ferocious
تند ۔ پھاڑ کھاؤ ۔ درندہ ۔ خوں خوار
carnal
شہوت پرست ۔ کامی ۔ کام آتُر
uncivilized
گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ
noun
گاڑی ۔ چھکڑا
The best cart may overthrow (Prov.)
اچھی گاڑی بھی اُلٹ جاتی ہے
The cart before the horse. (Prov.)
گھوڑے کے آگے گاڑی ۔ (گھوڑے کی دم میں لگام)
cart rut
گاڑی کی لیک ۔لیک
a bullock cart
بیل گاڑی
dog cart
ٹم ٹم
Looking for classic Urdu literature? Read the books