121.
biquadrate
noun
مال المال ۔ چوتھی قوت یا چڑھاؤ ۔ مربع کا مربع
Dictionary results for
Showing 121–130 of 876
noun
مال المال ۔ چوتھی قوت یا چڑھاؤ ۔ مربع کا مربع
adjective
صنوبری
noun
پکھیرو ۔ چڑیا ۔ پکشی ۔ پنچھی ۔ بہنگ ۔ پرند ۔ طائر ۔ مرغ (fowl)
birds of a feather flock together. (Prov.)
اُڑیں چڑیا اکٹھی ایک رنگ کی (کند ہمجنس با ہمجنس پرواز)
to kill two birds with one stone
(one means, two ends)
ایک پنتھ، دو کاج (مثل)
A bird in the hand is worth two in the bush. (Prov.)
نو نقد نہ تیرہ اُدھار (مثل)
(Nine cash better than thirteen credit).
noun
یقینی فائدہ
noun
شکاری پرندہ ۔ باز
noun
پنجرہ ۔ کابک ۔ قفس
noun
چڑی مار ۔ بھیلیا ۔ پاردھی ۔ صیاد
noun
لاسا
noun
چیل کی نظر ۔ اونچے یا آسمان سے دیکھنا
گھونسلا ۔ کھوتا ۔ آشیانہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books