arbitrarily
adverb
زبردستی سے ۔ اپنی مرضی سے ۔ جبراً
Dictionary results for
Showing 221–230 of 876
adverb
زبردستی سے ۔ اپنی مرضی سے ۔ جبراً
noun
خود سری ۔ سر زوری ۔ زبردستی ۔ ہما ہمی ۔ زور آوری
adjective
despotic
انیائی ۔ ظالم
capricious
بے قاعدہ ۔ بے طور ۔ بے ڈھنگ ۔ بے وجہ
arbitrary government
خود مختار سلطنت ۔ حکومت شخصی ۔ سلطنت مطلق العنان
verb active
پنچایت کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ ثالثی کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا ۔ انصاف کرنا
agreed to arbitrate
پنچ بدنے پر راضی ہوا ۔ تقرر ثالثی پر راضی ہوا
noun
نبٹیرا ۔ فیصلہ ۔ پنچایت ۔ ثالثی
deed of assent to arbitration
پنچایتی اقرار نامہ ۔ اقرار نامہٴ پنچایت ۔ اقرار نامہٴ ثالثی ۔ حصر نامہ
private arbitration
خانگی پنچایت ۔ آپس کی پنچایت ۔ پنچایت باخودہا
noun
judge
جج ۔ فیصلہ کنندہ منصف ۔ حاکم
umpire
سرپنچ ۔ پنچ ۔ ثالث ۔ بچولیا
noun
بڑا لاٹ پادری ۔ مجتہدوں کا سردار
noun
بڑے لاٹ پادری کی حکومت
noun
form of government
حکومت امرا
the nobility
اُمرا
verb active
adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books