mobilization
noun
فوج سے لڑائی کا کام لینا۔ فوج کی حالت جنگ پر فراہم کرنا۔ (اجتماع افواج۔ لام بندی)
Dictionary results for
Showing 641–650 of 876
noun
فوج سے لڑائی کا کام لینا۔ فوج کی حالت جنگ پر فراہم کرنا۔ (اجتماع افواج۔ لام بندی)
verb active
حرکت پذیر بنانا۔ حرکت میں لانا۔ گردش میں لانا۔ (فوج یا بیڑے کو) جنگ کے ليے تیار کرنا۔ جمع کرنا۔ بحری اور بری فوج کا اجتماع کرنا۔
noun
مینا
noun
اعتدال پذیری۔ تبدیل پذیری۔ ترمیم پذیری۔ تغیر وتبدل کی صلاحیت
noun
coin
روپیہ ۔ روپیہ پیسہ۔ دھن۔ دولت۔ زر۔ نقدی۔ مبلغ۔ دام۔ (زر نقد۔ مال وزر)
Money begets money. (Prov.)
روپے کو روپیہ کماتا ہے۔ (مثل)
Bills
نوٹ ۔ ہنڈی۔ بل
money-broker
ہنڈی دلال
money-changer
صراف۔ خُردیا
money-lender
ساہوکار۔ مہاجن۔ (سودخور)
money-market
ہنڈی کا بازار۔ صرافہ۔ (بازار زر)
money-matter
روپے کا معاملہ
earnest-money
سائی۔ بیعانہ۔ (زرپیشگی)
examination of money
پرکھ
one who examines money
پرکھیا۔ پرکھنے والا۔ نقاد
in money
نقد
ready-money transaction
روکڑا بیوپار۔ نقد لین دین
adjective
فاسد۔ بگڑا۔ روگیلا۔ مریض سا۔ بیمار کی مانند۔ ضعیف۔ (روگی۔ افسردہ طبع)
noun
فساد۔ بیماری۔ مرض۔ بگاڑ۔ (حالت مرض۔ مرض پسندی۔ افسردگی
adjective
فاسد۔ مرض یا بیماری پیدا کرنے والا۔ روگ سے بھرا ہوا۔ روگ کی جڑ۔ روگی۔ (مرض خیز۔ مرض آور)
noun
an inhabitant of a mountain
پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
a rustic, a free booter
دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
mountainous
سدج۔
verb neutor
grieve
نالہ کرنا۔ غم کرنا۔ رنج کرنا۔ نوحہ کرنا۔ ماتم کرنا۔ سوگ کرنا۔ کڑھنا۔ سنتاپ کرنا۔ بلاپنا۔
wear the customary habit of sorrow
ماتم یا سوگ کے کپڑے پہننا
Looking for classic Urdu literature? Read the books