solid
adjective
Meanings
- 1
hard
کڑا۔ سخت۔ قوی۔ مضبوط۔ مستحکم۔ منجمد۔ استوار۔ پاک۔
- 2
not hollow
بھرا ہوا۔ ٹھوس۔
- 3
cubic.
مکسر۔ مکعب۔ مجسم۔
- 4
compact
ٹھوس۔ پر۔ نگر۔
- 5
substantial
اصل۔ معنوی۔ معقول۔ بامعنی۔ پرمغز۔ بھاری۔ سنجیدہ۔ متین۔ (مدلل)
- 6
(Bot)
ٹھوش۔ بھرا ہوا۔
solid angle
وہ زاویہ جو تین یا زیادہ زاویہ مسطح مختلف ایک نقطے پر ملنے سے بنے۔ (مجسم زاویہ)
solid measure
پیمائش مکسر
solid number
وہ عددسالم جس کے تین مفرد اجزائے ضربی ہوں
solid problem
جس شکل بغیر سکھر کاٹ کے نہیں بن سکتی
solid square (Mil.)
مربع صف بندی۔
solid vote
متفقہ رائے
