billow
verbnoun
لہرانا ۔ ہلکورے لینا ۔ لہر مارنا ۔ موج مارنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 59
verbnoun
لہرانا ۔ ہلکورے لینا ۔ لہر مارنا ۔ موج مارنا
verb active
receive
لینا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا
approve
بھانا ۔ سہانا ۔ اچھا لگنا ۔ خوش آنا ۔ پسند کرنا
agree to
ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا
accept a bill
ہنڈی سکارنا
noun
پسند ۔ منظوری ۔ تسلیم ۔ قبولیت ۔ رضامندی
of word
اصطلاحی یا عام معنی
of a bill
سکارا
negotiate after acceptance
سکارے پیچھے بیچی کرنا ۔ منتقل کرنا بعد سکارنے کے
noun
of a bill
سکارو ۔ سکارنے والا
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
verb active
پڑتالنا ۔ جانچنا ۔حساب دیکھنا
audit of accounts
حساب کی جانچ پڑتال ۔ بدر نویسی
auditted bill
بل منظور ۔ بل دستخطی سول آڈیٹر
audit office
محاسب کا دفتر
noun
صرافی چٹھی ۔ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چیک
noun
bill
چونچ ۔ ٹونٹ ۔ ٹھور ۔ لول ۔ منقار
noun
جنگلی بطخ
noun
(in fencing)
ہُول دینا ۔ ہُودا مارنا
a bill of fare
کھانے کی فہرست
Looking for classic Urdu literature? Read the books