telescopic, telescopical
adjective
دور بین کا
Phrases & examples
Aristotle had the eye of a bird, both telescopic and microscopic.
ارسطو پرند کی طرح دور بین اور خرد بین دونوں نظر رکھتا تھا
Dictionary results for
Showing 51–56 of 56
adjective
دور بین کا
Aristotle had the eye of a bird, both telescopic and microscopic.
ارسطو پرند کی طرح دور بین اور خرد بین دونوں نظر رکھتا تھا
noun
enticement
لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
trap
دام۔ اوگی۔ جال
the after part of anything
پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
the tail of a bird
پرند یا چڑیا کی دم
لمبا گھسٹتا دامن
a retinue
ہمراہی۔ جلو کے لوگ
a series
سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
process
راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
بارود کی لکیر۔ شتابہ
ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
verb active
set the foot on
پاؤں رکھنا
Tread on a worm and it will turn. (Prov.)
دبے پر چیونٹی بھی کاٹ کھاتی ہے
trample
کچلنا۔ روندنا۔ گاہنا
as birds
جفتی کھانا۔ جڑنا۔ چڑھنا۔ بیٹھنا
noun
مرغ آبی۔ جل ککڑ۔ دریائی پرند
noun
of a bird
دہنا بازو۔ بال
of an insect
پر۔ پنکھ
flight
اڑان۔ پرواز۔ طیران
a fan
پنکھا۔ چھاج
(Arch.)
عمارت کا بازو۔ زیر ضلع۔ بھجا۔ چوکھٹے کا بازو
(Fort.)
بھج۔ بازو
(Hort.)
ٹہنا
(Mil.)
بازو۔ بھجا۔ یمین۔ یسار
(pl.)
پناہ۔ طاقت
حصہ۔ شعبہ
on the wing
اڑتا ہوا۔ پراں
on the wings of the wind
ہوا کے گھوڑے پر سوار۔ ہوا سے باتیں کرتا ہوا
under wing or wings of
سائے تلے۔ زیر دامن
noun
زرد چڑیا۔ پیلک
Looking for classic Urdu literature? Read the books