box
verbnoun
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا
Dictionary results for
Showing 291–300 of 1,366
verbnoun
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا
noun
a case
صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
dice box
چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
driver's seat
جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
(of a theatre)
خانہ ۔ درجہ
an iron ring in the nave of a wheel
آمن ۔ آون
a shooting box
شکاری گھر
(in comp.)
دان ۔ as pen box قلم دان
box drain
پٹی ہوئی موری یا بدر رو ۔ خصی پرنالا ۔ صندوقی موری
box office
دفتر جہاں ناچ گھر کے ٹکٹ بکتے ہیں
box-order
ناچ گھر میں جانے کی اجازت
in a box
مشکل میںپھنسا ہوا ۔ مبتلا ۔ گرفتار
Pandora's box
بس کی گانٹھ ۔ جھگڑے کی جڑ ۔ لڑائی کا مول ۔ سیہہ کا کانٹا ۔ کنیر کا پھول
pill-box
(۱) ڈبا ۔ ڈبیا (۲) حکیم کی گاڑی
noun
صندوق نما پلنگ
noun
زین یا موٹا کپڑا
noun
کوچوان کا لبادہ
noun
گھونسے باز ۔ ڈکوں سے لڑنے والا ۔ ڈکیت ۔ مشت زن
noun
گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی
noun
کرسمس کے بعد پہلا دن (علاوہ اتوار کے)
boxing-night-day
نوروز کے بعد کی رات، جس دن تحفہ تحائف آپس میں بھیجے جاتے ہیں
noun
استری
noun
لڑکا ۔ لونڈا ۔ چھوکرا ۔ چھورا ۔ چَھونا ۔ دھوٹا ۔ نکا ۔ منڈا
Boys will be men.
یانوں سے سیانے ہوتے ہیں
All work and no play makes Jack a dully boy. (Prov.)
پلتے پلتے آدمی کولھو کا بیل ہوجاتا ہے۔ (مثل) (Constant grind will turn a man into an oil-man's ox.)
Boys-make boys. (Prov.)
لڑکے اپنا سا کرلیتے ہیں ۔ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے (مثل) (melons take their colour from regarding melons)
boy-king
بال راجا
boy's game, boy's play
لڑکوں کا کھیل
boy's love
لڑکوں کا عشق
boy's rhyme
لڑکوں کی تک بندی ۔ تک بندی
draw-boy
لڑکا ۔ شاگرد
Looking for classic Urdu literature? Read the books