51.
bog-house
noun
بڑا دربار ۔ پیخانہ ۔ ٹٹی
Dictionary results for
Showing 51–60 of 1,366
noun
بڑا دربار ۔ پیخانہ ۔ ٹٹی
adjective
بناوٹی ۔ غیر حقیقی ۔ جھوٹا ۔ مصنوعی
noun
ہوّا ۔ ہاؤ ۔ کو کو ۔ لُو لُو ۔ بُئی
I am bogy and I frighten every body away. (Thackeray)
میں ہوّا ہوں اور مجھ سے بھاگے ہیں سب
noun
black tea
کالی چاہ (چائے)
noun
لا اُبالی پن
noun
دنبل ۔ گانگن ۔ پھوڑا
verbnoun
اُبلنا ۔ اونٹنا ۔ جوش کھانا ۔ کھولنا ۔ پھوٹنا
boil over
اُپھننا ۔ اُبل چلنا
boil (one's blood)
خون جوش میں آنا ۔ خون جوش کھانا
verb active
اُبالنا ۔ جوش دینا ۔ اونٹانا ۔ کھولانا
He keeps the pot boiling.
(۱) وہ دال روٹی سے خوش ہے (۲) اس کے ہاں ہنڈیا چڑھی رہتی ہے
to boil clothes
کپڑے بھٹی چڑھانا
boil away
کسنا ۔ پانی جلانا
noun
دیگ ۔ پتیلا
noun
نقطہٴ جوش
Looking for classic Urdu literature? Read the books