finger-board
noun
ستار کی ڈنڈی جس پر انگلی پھیرتے ہیں۔ سروں کے درجوں کے نشان۔ پردے
Dictionary results for
Showing 31–40 of 62
noun
ستار کی ڈنڈی جس پر انگلی پھیرتے ہیں۔ سروں کے درجوں کے نشان۔ پردے
noun
raft
ڈونگا۔ گھڑنائی۔ بیڑا
the cork and quill used on an angling line
ترینڈا۔ تریا
the float-board of a wheel
پہیے کاپانی کاٹ تختہ
معمار کی تھاپی۔ کرنی
noun
پاینتی کا تختہ۔ فٹ بورڈ
noun
قدیم مصر کی تحریر جو بجائے حروف کے تصویر کے ذریعہ سے لکھی جاتی تھی۔ انچھر کی جگہ مورتی لکھاوٹ
The lion, eagle, fox and boar
Were heroes' titles heretofore ;
Bestowed as hieroglyphics fit
To show their valour, strength and wit.
شیر، سؤر، لومڑی، چوتھے عقاب شیر مردوں کے قدیمی تھےخطاب ان کی گویا کہ یہ علامت تھی شیر مردی و عقل و طاقت کی F.C.
noun
کلیدی تختہ۔ پردوں کا تختہ
noun
دست چپ۔ بائیں طرف
noun
ٹکاؤ۔ رہاس۔ مکان۔ بودوباش
رات کے رہنے کی جگہ۔ کمرا۔ کوٹھڑی۔ (مسکن۔ اقامت گاہ)
board and lodging
کھلائی ٹکائی۔ مقام و خوراک
noun
conduct
انتظام۔ کارروائی۔ اہتمام۔ سربراہی۔ پربندھ۔ بندوبست۔ انصرام۔ خوش انتظامی۔ کفایت شعاری
skilful treatment
ابائے۔ جگت۔ تدبیر۔ حکمت عملی۔ احتیاط۔ ساودھانی۔ نگرانی۔ چوکسی۔ (چال۔ ترکیب۔ جوڑ توڑ)
the board of managers
جماعت منتظمان۔ مدیران۔ (انتظامیہ)
noun
تختہٴ اعلانات۔ نوٹس بورڈ
adverb
جہاز یا کشتی پر سے
fall overboard
جہاز سے گر پڑنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books