boo
nounverb
آوازے کسنا ۔ ایسی آواز جس سے نفرت ظاہر ہو
Dictionary results for
Showing 1–10 of 186
nounverb
آوازے کسنا ۔ ایسی آواز جس سے نفرت ظاہر ہو
noun
بوبک ۔ مورکھ ۔ احمق ۔ بے وقوف ۔ بے عقل ۔ اُلو
adjective
مورکھ ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔ ابدھ
noun
انبار ۔ ڈھیر ۔ مجمع ۔ سیاسی رشوت وغیرہ کی رقم
verb active
بہی یا چٹھے میں لکھنا ۔ حساب میں نام چڑھانا ۔رجسٹرمیں داخل کرنا ۔ ٹیپنا ۔ لکھنا ۔ کسی کے نام سے نشست محفوظ کرنا
noun
a collection of papers
بہی ۔ بیاض ۔ چٹھا
volume
کتاب ۔ پوتھی ۔ پشتک ۔ گرنتھ
register
حساب بہی ۔ بہی کھاتا
(in comp.)
نامہ ۔ مالا ۔ رسالہ
division of a book
ادھیا ۔ پرب ۔ مقالہ ۔ باب ۔ حصہ ۔ دفتر
book of fate
کرم ریکھا ۔ لوح محفوظ ۔ کرم پستک
a song book
راگ مالا ۔ گیتوں کی کتاب
the book of life
دین کی کتاب ۔ دھرم پشتک ۔ شاستر ۔ وید
to be in one's good books or good graces
منظور نظر ہونا ۔کسی پر کرپا ہونا
without book, 1. by memory
زبانی ۔ یاد ۔ کنٹھ
without authority
بے سند
noun
کرم لیکھا ۔ تقدیر کا نوشتہ
noun
کتاب استناد ۔ سند یا حوالے کی کتاب
noun
جلد ساز ۔ جلد بنانے والا ۔ جلد بند
noun
جلد بندی ۔ جلد سازی
Looking for classic Urdu literature? Read the books