brain
verb active
مغز یا بھیجا نکال ڈالنا ۔ سر پھوڑ ڈالنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 29
verb active
مغز یا بھیجا نکال ڈالنا ۔ سر پھوڑ ڈالنا
noun
بھیجا ۔ مغز
understanding
عقل ۔ بدھ ۔ سمجھ ۔ فہم ۔ دماغ
His brains are addled. (Prov.)
اس کا دماغ پراگندہ ہوگیا
The brains don't lie in the beard. (Prov.)
ڈاڑھی پہ عقل نہیں ہے۔ (بزرگی بہ عقل است نہ بسال ۔ فارسی مثل) (Greatness is mind not years)
noun
سرسام
adjective
بے سمجھ ۔ اُبدھ ۔ بے وقوف
noun
کھوپری ۔ کپال ۔ پالی ۔ کاسہٴ سر
adjective
کوڑھ مغز ۔ بیوقوف ۔ موڑھ
noun
دماغ شوئی ۔ یادداشت کو صاف کرنا
adjective
تیز ۔ ذہین ۔ ہوشیار
nounverb
dash against
ٹکرانا ۔ مارنا
throb
دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
beat about
ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا ۔ ٹپا ڈھوئی کرنا
beat about the bush
ہیر پھیر کی باتیںکرنا
beat a drum
ڈھول ۔ دف یا طنبور بجانا
beat against the wind
ہوا باندھ کر جانا ۔ ہوا کے رخ پر جانا ۔ ہوا کی تھپیڑ سہنا ۔ چڑھتے جانا
beat an alarm
آگاہ کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ کمر بندی کرانا
beat a retreat
پیچھے ہٹنا ۔ پس پا ہونا ۔ بھاگ جانا
beat at cards
خلال دینا
beat at chess
مات کرنا یا دینا
beat (a watch)
بولنا ۔ بجنا ۔ کھٹ کھٹ کرنا
beat back or off
مار ہٹانا ۔ ہٹانا ۔ پس پا کرنا
beat black and blue
مارتے مارتے نیل ڈال دینا
beat down
توڑنا ۔ پامال کرنا ۔ غارت کرنا
beat down the price
دام تڑانا یا گھٹانا ۔مول یا بھاؤ گھٹانا ۔ قیمت کم کرنا
beating (as rain)
بوچھاڑ آنا ۔ پوچھاڑ آنا ۔ جھٹاس آنا
beat into one's head
سر میں بھرنا یا ٹھوسنا
beat one's brains out
سر توڑ دینا ۔ سر پھوڑنا
beat one's breast
چھاتی پیٹنا یا کوٹنا
beat out
چپٹا یا چوڑا کرنا ۔ بڑھانا ۔ چھیتنا
beat (the heart)
دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا
beat the jungle
شکار جگانا
To beat the woods, and rouse the bounding prey. (Prior)
مچا غل جگانا اُچھلتا شکار
beat (the pulse)
نبض چلنا
beat (a vein)
بھڑکنا
beat the tattoo
گنتی کا بگل بجانا
beat time (Music)
تال دینا
beat to a jelly, beat to a mummy
مارتے مارتے رائتا کردینا ۔ کچومر یا پلیتھن نکالنا
beat to arms
طبل جنگ بجانا
verb active
jerk up and down
اُٹھانا گرانا ۔ نیچے اوپر کرنا ۔ اُب ڈب کرنا
He bobbed his head. (like a cork in the water.)
وہ سر مٹکاتا ہے
flap, beat
تماچا یا تھپڑ لگانا
to be bobbed on the face
منہ پر تھپڑ کھانا
cheat
بُتّا یا جُل دینا ۔ چھلنا
I have bobbed his brain more than he has beat my bones. (Shakespeare, Troilus and Cressida II, 1)
جتنی اس نے میری ہڈیاں کوٹی ہیں، اس سے زیادہ میں نے اس کا سر کھایا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books