build
verb active
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
Phrases & examples
The house was builded of the earth
and shall fall again to ground (Tennyson) کچا مٹی کا وہ بنا تھا گھر مل وہ جائے گا خاک میں گر کر
Dictionary results for
Showing 1–10 of 30
verb active
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
The house was builded of the earth
and shall fall again to ground (Tennyson) کچا مٹی کا وہ بنا تھا گھر مل وہ جائے گا خاک میں گر کر
verb active
found
دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
depend on
اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
build castles in the air
من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ دھول کی رسی بٹنا ۔ خیالی پلاؤ پکانا ۔ خیال خام باندھنا
nounverb
کسی جگہ کے ارد گرد مکانات بنانا ۔ کسی کی تعریف یا تحسین ۔ فوج کو مضبوط کرنا
noun
راج ۔ معمار ۔ مستری
بانی ۔ موجد ۔ کرتا
noun
گھر ۔ مکان ۔ حویلی ۔ عمارت ۔ تعمیر
Building is a sweet impoverishing. (Prov.)
عمارت غارت ۔ (مثل)
noun
(of a building)
میر عمارت ۔ ماہر فن معماری
a contriver
بانی ۔ موجود ۔ کرتا
noun
a fortified place
کوٹ ۔ کوٹلا ۔ گڑھی ۔ بالاحصار ۔ گڑھ ۔ قلعہ
Every man's house is his castle. (Prov.)
اپنا مکان کوٹ سمان
(in chess)
رخ
castle building
خیالی پلاؤ ۔ باؤ بندی
to build castles in the air
خیالی پلاؤ پکانا ۔ باؤ بندی کرنا ۔ من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ خیالی تُکے لگانا
noun
body of christians
عیسائی لوگ ۔ نصاریٰ
the building
گرجا ۔ گرجا گھر ۔ کلیسا ۔ دیر ۔ کنشت
ecclesiastical authority
پادریوں کا اختیار یا حکومت
union church
متحد گرجا
verb active
build
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔ عمارت بنانا یا تیار کرنا
compose
ترکیب دینا ۔ سجانا ۔ رچنا
(a sentence)
تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ عبارت بنانا
noun
a building
مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی
(Arch.)
گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد
Looking for classic Urdu literature? Read the books