Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“but”

Showing 131–140 of 211

131.

doubt

verbnoun

Meanings

  1. 1

    hesitate

    شش و پنج کرنا۔ دبدھا میں رہنا۔ ڈانوا ڈول ہونا۔ سندیہ،‌شبہ یا شک کرنا

    • Doubt thou the stars are fire.

    • Doubt that the sun doth move

    • Doubt truth to be a liar

    • But never doubt I love. (Shakespeare 'Hamlet')

      آتش اختر میں گو ہو بدگمان شمس کی رفتار کو چاہے نہ مان صدق کو چاہے سراسر جھوٹ جان عشق میں میرے نہ کر شک ایک آن F.C.

  2. 2

    tear

    ڈرنا۔ تامل کرنا۔ بھچکنا۔ جھجھکنا۔ ہچکنا

    • I doubt there is deep resentment in his mind. (Otway)

      مجھے ڈر ہے اس کے دل میں سخت کینہ ہے

132.

doughty

adjective

عالی شان۔ غازی۔ بہادر۔ اعلی نسب۔ شریف۔ شجاع۔ دلیر۔ شیر۔ جواں مرد

Phrases & examples

  1. She smiled to see the doughty hero slain

  2. But at her smile the beau revived again. (Pope)

    قتل عاشق دیکھ کر جو وہ مسیحاہنس پڑا عاشق جاں باز بھی بس مرتے مرتے جی اٹھا F.C.

133.

ease

noun

چین۔ سکھ۔ آرام۔ راحت۔ آنند۔ بسرام۔ کل۔ آسائش۔ آسودگی۔ آمنیت۔ آسانی۔ سلاست۔ فراغت۔ فرصت۔ تسکین۔ تفریح۔ افاقت۔ سہولیت

Phrases & examples

  1. Think of ease but work on. (Prov.)

    چین کا دھیان کرو پر کام کرے جاؤ

  2. ease in writing

    سلاست۔ روانی۔ فصاحت

  3. True ease in writing comes from art, not chance

  4. As those move easiest who have learnt to dance. (Pope)

    ہے سلاست مشق پر تحریر کی بس منحصر رفتار نرم جس طور پہ ہے رقص کی تعلیم پر F.C.

  5. ease of mind

    سنتوش۔ صبر۔ تسکین

  6. at ease

    آرام سے۔ بہ آرام۔ باف۔ خوش۔ فارغ البال۔ تازہ دم

Show 2 more
  1. to sit at ease

    پھیل کر بیٹھنا۔ آرام سے بیٹھنا۔ کوٹ باندھ بیٹھنا

  2. to set one's heart at ease

    ٹھنڈک پڑنا۔ سکھ سے بیٹھنا۔ مطمئن ہونا

134.

easiness

noun

Meanings

  1. 1

    the state of being easy

    آسانی۔ سہولیت۔ آرام

  2. 2

    ease

    سکھ۔ چین۔ آسائش

  3. 3

    flexibility

    بھولا پن۔ نرمی۔ بردباری۔ غریبی۔ حلم۔ ملائمت۔ جھوک

    • Abstruse and mystic thoughts you must express

    • With painful care, but seeming easiness. (Roscommon)

      مغلق دق خیال کا کرنا ہے بس ادا دل سوری، عرق ریزی سے آساں گو ظاہرا F.C.

135.

easy

adjective

Meanings

  1. 1

    at ease

    خوش۔ بہ آرام۔ بے غم۔ چین میں

  2. 2

    free from pain

    نروگا۔ تندرست

  3. 3

    affording rest

    آرام دہ۔ تسکین بخش۔ آرام کا

    • easy chair

      آرام چوکی۔ آرام کرسی

  4. 4

    not difficult

    سہج۔ ہلکا۔ سگم۔ آسان۔ سہل۔ سیدھا۔ سلیس۔ بے تکلف۔ سریع الفہم

    • It is easy to fall into a trap, but hard to get out again. (Prov.)

      جال میں پھنسنا سہج، نکلنا مشکل

  5. 5

    causing ease

    سکھی۔ آسودہ۔ خوشحال۔ آسودہ حال۔ فارغ البال۔ کھاتا پیتا

    • easy circumstances

      مرفہ حالی

  6. 6

    yielding

    بھولا۔ سیدھا۔ غریب۔ موم کی ناک

    • a woman of easy virtue (slang)

      ازار بند کی ڈھیلی

136.

eat

verb active

Meanings

  1. 1

    partake of as food

    کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا

    • Eat to live, but do not live to eat. (Prov.)

      کھانا جینے کے لیے، نہ جینا کھانے کے لیے

    • Fools make feasts, and wise men eat them. (Prov.)

      چوتیا کھلائیں چاتر کھائیں

  2. 2

    corrode

    کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا

    • to eat away, eat off, eat up

      کھا لینا۔ چر لینا

    • to eat in or into

      دیمک کی طرح کھا لینا

    • to eat one's words

      بات چبا جانا۔ بات پھیرنا

    • to eat the bread of idleness

      حرام کے ٹکڑے کھانا۔ روٹیاں توڑنا۔ بیٹھے روٹی کھانا

137.

elder

noun

Meanings

  1. 1

    superior in age

    وہ شخص جو عمر میں بڑا ہو۔ بڑا

    • Rebuke not an elder, but entreat him as a father, and the younger men as brethren.

      بڑوں کو جھڑکو مت بلکہ ان کا ایسا لحاظ کرو جیسے باپ کا اور چھوٹوں کا ایسا جیسے بھائیوں کا

  2. 2

    ancestor, (pl.)

    بزرگ۔ جد۔ مورث۔ بڑے۔ دادا پڑدادا۔ پرکھا

  3. 3

    layman

    پادری۔ پیر مرشد

138.

elysian

adjective

بہشتی۔ نہایت آرام دہ۔ فرحت انگیز۔ دل پسند۔ راحت بخش۔ جنتی

Phrases & examples

  1. This life of mortal breath

  2. Is but the suburb of the life elysian

  3. (Longfellow)

    ایک بسیرا ہے عمر فانی تو چلنا آگے ہے جاودانی کو F.C.

139.

emmet

noun

چینٹا۔ چینٹا۔ چیونٹی۔ کیڑی

Phrases & examples

  1. An emmet may work its heart out, but can never make honey. (Prov.)

    چینٹی پلتے پلتے مر جائے پر شہد پیدا نہیں کرسکتی

140.

employ

verb active

Meanings

  1. 1

    use

    کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا

  2. 2

    busy

    کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا

    • None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)

      صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے

  3. 3

    engage

    رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا

    • employ another hand for the extra work

      فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو

  4. 4

    occupy

    بھرنا۔ وقت گزارنا

    • It will employ thy time.

      اس میں تیرا وقت صرف ہوگا

    • employ a steam-engine to crack a nut

      توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books