Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 10211–10220 of 14,295

10211.

precocious

adjective

پیش از وقت۔ بے موسم۔ قبل از وقوع۔ اگیتی۔ پیش رس

10212.

precociousness, precocity

noun

معمول سے پہلے کی پیدائش اور پختگی۔ زود بلوغ

10213.

precogitation

noun

پہلے کی فکر یا غور

10214.

precognition

noun

شناخت یا علم سابقہ۔ پیش ادراک۔ پیش آگاہی

10215.

preconceit, preconception

noun

پیش بندی۔ رائے جو پہلے سے قائم کر لی جائے۔ تعصب۔ پیش بینی۔ رائے

10216.

preconceive

verb active

آگے سے سوچنا۔ جاننا یا سمجھنا۔ پہلے سے خیال باندھنا۔ پیش بینی کرنا

10217.

preconcert

verb active

منصوبہ کرنا۔ پہلے سے قرارداد کر کے تصفیہ کرنا

10218.

preconization

noun

اعلان عام۔ تشہیر

10219.

preconize

verb

عام اعلان کرنا۔ علانیہ مشتہر کرنا۔ نام لے کر طلب کرنا

10220.

precontract

verb active

پہلے ٹھیرا لینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books