Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 11051–11060 of 14,295

11051.

reduce

verb active

Meanings

  1. 1

    bring back

    اصلی حالت پر لانا۔ پھیر لانا۔ کردینا۔ لوٹانا۔ (بدلنا۔ تحلیل کرکے دوسری شکل میں لانا)

  2. 2

    diminish

    گھٹانا۔ اُتارنا۔ کم کرنا۔ قلیل کرنا۔ تخفیف کرنا۔ مختصر کرنا۔ (پست کرنا۔ کمزور کرنا)

  3. 3

    subdue

    تحت میں لانا۔ مطیع کرنا۔ سر کرنا۔ تسخیر کرنا۔ مغلوب کرنا۔ زیر کرنا۔

  4. 4

    bring under rules

    قواعد کا پابند کرنا۔ ترتیب دینا۔ قسم وار کرنا۔ تفریق کرنا۔ (تبویب کرنا)

  5. 5

    (Math.)

    استخراج کرنا۔ بڑی رقم کو چھوٹے اجزا میں کرنا۔

  6. 6

    (Surg.)

    ہڈی یا جوڑ چڑھانا

Show 1 more
  1. 7

    (Chem.)

    بھسم کرنا۔ پھوکنا

    • reduce in ashes

      خاک کردینا۔ خاک یا مٹی میں ملانا۔

11052.

reducible

adjective

تخفیف کے قابل۔ گھٹانے قابل۔ نکالنے کے لائق۔ قابل استخراج۔ فتح کرنے کے لائق۔ (تحویل پذیر۔ قابل انضباط۔ تقسیم پذیر)

11053.

reduction

noun

Meanings

  1. 1

    تخفیف۔ تقلیل۔ وضع۔ منہائی۔ اطاعت۔ مغلوبیت۔ اُتار۔ تسخیر۔ کمی۔ گھٹی

  2. 2

    (Arith.)

    استخراج۔ تحویل مقادیر یا کسور

  3. 3

    (Alg.)

    حل

  4. 4

    (Surg.)

    جوڑ یا ہڈی کا چڑھانا

11054.

reductive

adjective

جس میں تفریق، تقلیل یا تخفیف کی خاصیت یا قوت ہو

11055.

reductively

adverb

ازروئے استخراج۔ بطور نتیجہ

11056.

redundance, redundancy

noun

Meanings

  1. 1

    superfluity

    کثرت۔ زیادتی۔ بہتات۔ ادھیکائی۔ (فراوانی)

  2. 2

    anything superfluous

    فضول شے۔ فالتو چیز۔ (حشویت)

11057.

reduplicate

verb active

مضاعف، دوچند یا دگنا کرنا۔ (مثنیٰ بنانا)

11058.

reduplication

noun

Meanings

  1. 1

    دُہراؤ۔ مضاعف۔ (تضعیف۔ مثنیٰ)

  2. 2

    (Pros.)

    تکرار۔ جس لفظ پر ایک شعر ختم ہوئے، اُسی لفظ سے دوسرا شعر شروع ہو

11059.

reduplicative

adjective

دگنا۔ دوچند۔ دُہرا۔ مضاعف

11060.

re-echo

verb active

گونجنا۔ صدا پیدا کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books