بند کرنا ۔ بھیڑنا ۔ موندنا ۔ قبضہ، آنکڑا یا بکسوآ لگانا
2
embrace
گلے لگانا ۔ کولی بھرنا ۔ اکوار لینا ۔ بغل گیر ہونا ۔ ہم کنار ہونا ۔ ملنا۔ لپٹنا
clasped to his bosom
چھاتی سے لگایا
3
entwine
لپٹنا ۔ بل کھانا ۔ پیچ کھانا
4
grasp
گہنا ۔ پکڑنا ۔ مٹھی میں لینا یا باندھنا
1112.
clasp-knife
noun
چاقو
Meanings
1
order or rank
درجہ ۔ مرتبہ ۔ پایہ ۔ رفتہ
2
denomination
ذات ۔ جنس ۔ قسم ۔ رقم ۔ بھانت ۔ پَرکار ۔ برن ۔ نوع
3
division
بھاگ ۔ قسمت
4
(of students)
جماعت ۔ درجہ
class-mate or fellow
ہم جماعت ۔ ہم سبق
class of persons
فرقے کے اشخاص ۔ جتھا
labouring class
مزدور لوگ ۔ کمیرے
trading class
پیشہ ور ۔ بیوپاری
1113.
class
verb active
ترتیب دینا ۔ ترتیب وار رکھنا ۔ باترتیب کرنا ۔ سجانا ۔ باقاعدہ لگانا
1114.
classic
noun
مستند کتاب یا مصنف
1115.
classic, classical
adjective
Meanings
1
of the first class
اول قسم کا ۔ مستند ۔ معتمد ۔ اعلیٰ درجے کا ۔ کلاسیکی
2
(Greek and Roman)
یونانی ۔ رومی
3
refined
شائستہ ۔ فصیح
a classical author
مستند مصنف ۔ استاد
1116.
classicism
noun
یونانی اور لاطینی طرز تحریر کی تقلید ۔ قدیم ادب کی تقلید ۔ یونانی اور لاطینی ادبیات میں مہارت، فضل و کمال ۔ یونانی اور لاطینی تعلیم کی حمایت ۔ لاطینی محاورہ
1117.
classicize
verb
قدیم اساتذہ کے رنگ میں لکھنا ۔ قدیم رنگ کی تقلید کرنا