Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 11541–11550 of 14,295

11541.

sabbatic, sabbatical

adjective

روز آرام اور عبادت کے متعلق یا اس کی مانند۔ (سبتی۔ سبت سے متعلق)

11542.

sabretache

noun

توس دان۔ چرمی کیسہ

11544.

saccenet

noun

ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا۔ ساسن لیٹ

11545.

saccharin

noun

جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔

11546.

saccharine

adjective

مثل شکر۔ شیریں۔ میٹھا۔ (شکردار۔ شکر صفت۔ شکر نما۔ قندی)

11547.

sacerdotal

adjective

مرشدانہ۔ پیروں کا۔ پروہتائی۔ شیخانہ۔ پاک۔ متبرک۔ پوتر

11548.

sachel, / see satchel

noun

بورا۔ کیسہ

11549.

sacilege

noun

دینی اور متبرک چیز‌کی بے قدری۔ مذہبی بے ادبی۔ کفن چوری۔ ( بے حرمتی۔ بے ادبی)

11550.

sacilegious

adjective

متبرک چیزوں کی بے ادبی کرنے والا۔ بے ادبی کا (بے دین۔ گستاخ۔ بے ادب)

Looking for classic Urdu literature? Read the books