Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 12531–12540 of 14,295

12531.

spectral

adjective

بھوت کا۔ سائے کا۔ ارواح کے متعلق۔

12534.

spectro-scope

noun

طیف پیما۔

12535.

spectrum

noun

Meanings

  1. 1

    صورت جو آنکھ بند کرنے یا پھیرنے کے بعد بھی نظر۔ (پس دید)

  2. 2

    رنگ جو اندھیرے میں شعاع پڑنے سے دکھائی دیں۔ (طیف)

12536.

specular

adjective

بینائی کا ممد۔ آئینہ صفت۔

12537.

speculate

verb neutor

Meanings

  1. 1

    contemplate

    بچارنا۔ سوچنا۔ لحاظ کرنا۔ منصوبہ باندھنا۔ خیال کرنا۔

  2. 2

    (Com.)

    نفع کی امید پر روپیہ لگانا۔ (سٹا کرنا۔ بدنی کا بیوپار کرنا)

12538.

speculation

noun

Meanings

  1. 1

    خیال۔ تصور۔ خوض۔ منصوبہ۔ اٹکل۔ قیاس۔ سوچ۔

  2. 2

    (Com.)

    خریداری بہ امید منفعت کی رکھنے والا۔ (سٹابازی۔ سٹا کاری)

  3. 3

    قیاس۔ حکمت قیاسی۔

12539.

speculatist

noun

خرید سے امید منفعت رکھنے والا۔ منصوبہ باز۔ (سٹا باز)

12540.

speculative

adjective

Meanings

  1. 1

    ideal

    خیال۔ فرضی۔ قیاسی۔ (نظری)

  2. 2

    contemplative

    متفکر۔ متامل۔

  3. 3

    امید پر روپیہ لگانےوالا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books