syntactic, syntactical
adjective
نحوی۔
Dictionary results for
Showing 13031–13040 of 14,295
adjective
نحوی۔
noun
آمیزش۔ ملاوٹ۔ ترکیب۔ امتزاج۔
(Logic)
ادراک جز الیٰ کل۔ ترکیب۔
In synthesis we ascend from particular cases to general ones; in analysis we descend from general cases to paticulars. (Davies)
ترکیب میں عام سے خاص کی طرف اور تجزیے میں خاص سے عام کی طرف بحث ہوتی ہے۔
(Chem.)
کن جوڑ۔
(Surg.)
جوڑنا۔
adjective
ترکیبی۔ مصنوعی۔ تالیفی۔ کیمیائی طریقے سے بنا ہوا۔
adverb
ترکیب سے۔ تالیف سے۔
noun
خیمہ۔ ڈیرا۔ اٹھاؤ مکان۔ شامیانہ۔ چھولداری۔ مظلہ۔ چھجے دار طاق
دیول۔ معبد۔ مندر
verb active
چند روز قیام کرنا۔ ٹکنا۔ اترنا۔ ٹھیرنا۔ ڈیرہ ڈالنا
adjective
جالی دار۔ جھنجری دار۔ چھجے دار
adjective
مہزول۔ سوکھے کا مریض
noun
(Paint.)
مصوری جو دیواروں یا چھت پہ کی جائے۔ تصویر خیالی۔ نقش خیال۔ تمثال
(Music)
علامات موسیقی کی آواز بذریعہ حروف کے
noun
a slab
تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
tablet
لوح۔ تختی۔ کتبہ
a drawing, etc.
شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
a schedule
فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
میز۔ دسترخوان
fare
کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
ایک میز پر کھانے والے
(Anat.)
کھوپڑی کی ہڈی
(Arch.)
ٹٹی
(Games)
تختہٴ نرد
(Glass Manuf.)
شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
(Jewellry)
سطح۔ پہل۔ چوکی
(Perspective)
نظر گھیرے کی چھت
mathematical table, multiplication table, n.
پہاڑا۔
serve tables
غریبوں کو کھانا کھلانا
set the table in a roar
ہنسا مارنا۔ مارے ہنسی کے پیٹ میں بل پڑنا۔ خوب ہنسانا
table of contents
فہرست مضامین۔ سوچی پتر
turn the table
متخاصمین کی حالت بدلنا۔ تختہ الٹنا
water table, n.
زیر زمین پانی کی سطح
Looking for classic Urdu literature? Read the books