talkativeness
noun
Phrases & examples
see loqucity
بسیار گوئی
Dictionary results for
Showing 13071–13080 of 14,295
noun
see loqucity
بسیار گوئی
noun
چربی کی بتیاں بنانے والا اور بیچنے والا۔ شمع گر
adjective
بیمار کے سے چہرے والا۔ زرد رو
noun
طنبورہ۔ طنبور۔ ڈھولک
زردوزی کی کار چوب یا گل کاری
(Arch.)
ڈھول۔ گول پتھر
adjective
domesticated
پالتو۔ ہلا ہوا۔ پلا ہوا۔ گھریلو۔ خانگی۔ مانوس
مطیع۔ مسکین
spiritless
کم ہمت۔ دبیل۔ سرد۔ کم جراٴت
بے لطف۔ سیٹھا۔ پھیکا
مزروعہ۔ کاشت کردہ
verb neutor
آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
tamper with a document
حرف بنانا۔ حرف ملانا یا بدلنا۔ ترمیم فاسد کرنا۔ تحریف کرنا
tamper with a witness
گواہ کو اپنی طرف کر لینا یا ملا لینا۔ ناجائز اثر ڈالنا
adjective
محسوس باللمس۔ جو ٹٹولنے یا چھونے سے معلوم ہو۔ سپرشی۔ ممکن المس۔ محسوس۔ ملموس
معقول۔ مناسب۔ واضح۔ واقعی
tangible objects
ملموسات۔ مادی اجسام
verb active
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
tape recorder
ٹیپ ریکارڈ
noun
دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر
tapestry carpet
قالین۔ غالیچہ
noun
ایک قسم کی گھاس۔ اہنڈا۔ اڑھایا
(Com.)
کردا۔ دھڑا
Looking for classic Urdu literature? Read the books