Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 13221–13230 of 14,295

13221.

ticken

noun

توشک کا غلاف یاکپڑا

13222.

ticket

noun

کاغذ کا پرچہ جس کےدکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ

13223.

ticket

verb active

Meanings

  1. 1

    قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا

  2. 2

    کھٹ کھٹ کرنا

13224.

ticket

verb active

Meanings

  1. 1

    نشان کے واسطے پرچہ لگانا

  2. 2

    ٹکٹ دینا یا باٹنا

13225.

ticket

noun

کاغذ کا پرچہ جس کے دکھانے سے کہیں جانے کی اجازت ہو جائے۔ ٹکٹ

13226.

tickle

verb active

Meanings

  1. 1

    گدگدانا۔ سہلانا۔

  2. 2

    ہنسانا۔ خوش کرنا

13227.

tickling

noun

گدگداہٹ۔ گدگدی

13228.

ticklish

adjective

Meanings

  1. 1

    جس میں گدگدی زیادہ ہوتی ہے۔ نازک مزاج۔ زود حس

  2. 2

    unfixed

    غیرمستقل۔ بے ثبات۔ ناپائیدار

  3. 3

    نازک۔ مشکل۔ دشوار۔ باریک

13229.

ticklishness

noun

Meanings

  1. 1

    سریع الحسی۔ گدگدیوں کا زیادہ ہونا۔ نازک مزاجی۔ زود حسی

  2. 2

    بے قراری۔ ڈگمگاہٹ۔ بے ثباتی

  3. 3

    دشواری۔ نازکی۔ باریکی۔ نزاکت

13230.

tick-tack

noun

Meanings

  1. 1

    گھنٹے کی کھٹ کھٹ

  2. 2

    ایک کھیل

Looking for classic Urdu literature? Read the books