transcribe
verb active
نقل کرنا۔ اتارنا۔ دوبارہ لکھنا۔
Dictionary results for
Showing 13351–13360 of 14,295
verb active
نقل کرنا۔ اتارنا۔ دوبارہ لکھنا۔
noun
کاتب۔ نقل نویس
noun
نسخہ
نقل۔ منقول
noun
نقل نویسی
نقل۔ اتار
نشر نگاری
adjective
آڑا۔ آر پار۔ عرضی۔ عرضدار
noun
the act
انتقال۔ نقل
داخل خارج
تحویل
تبدیل۔ بدلی
تصویر جو ایک شے سے دوسری شے پر اتاری گئی ہو
transfer of account
آئے دیے۔ جمع خرچ
transfer of names
داخل خارج
transfer of a suit
تفویض مقدمہ۔ ایک محکمہ سے دوسرے محکمہ میں مقدمہ کا جانا
actual transfer
انتقال حقیقی۔ انتقال قبضہ
private transfer
انتقال خوش خرید
verb active
convey
لے جانا۔ انتقال کرنا۔ منتقل کرنا۔ نقل مکانی کرنا
سونپنا۔ سپرد کرنا۔ تفویض۔ حوالہ کرنا
بدلنا۔ پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ داخل خارج کرنا
ایک چیز کو دوسری چیز پر اتارنا۔ اٹھانا
noun
تحویل۔ انتقال۔ نقل
verb active
metamorphose
شکل پلٹنا۔ صورت بدلنا۔ قلب ہیئت کرنا۔ کایا پلٹ کرنا
He, by his active nimbleness of hand
In a serpent would transform a wand. (Drayton)
تیزیٴ دست و چابکی سے وہ سانپ کر دے گا چوب دستی کو F.C.
پلٹنا۔ تبدیل کرنا۔ بدلنا
(Math.)
تبدیل معادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
noun
نقل مکان۔ انتقال۔ بدلی۔ تبادلہ
معراج۔ رحلت
ترجمہ۔ التھا
(Mech.)
سیدھی چال
(Med.)
انتقال مرض
literal translation
لفظی ترجمہ۔ شبدارتھ
A literal translation is better than a loose one.
لچر ترجمے سے لفظی ترجمہ بہتر
Looking for classic Urdu literature? Read the books