Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 13431–13440 of 14,295

13431.

trophy

noun

Meanings

  1. 1

    ہتھیار جو فتاح مغلوب سے چھین کر فتح کی نشانی کے واسطے جمع کرتے تھے۔ فتح اور لوٹ کی نشانی۔ جے چنھ۔ فتح گڑھ۔ جے تھمب۔ ٹرافی

  2. 2

    (Arch.)

    درخت جس میں ہتھیار لٹکتے ہوں

13432.

tropic

noun

خط سرطان و جدی۔ کرانتی سیما

Phrases & examples

  1. tropic of cancer

    دائرہٴ راس السرطان۔ خط سرطان۔ پرم الپ

  2. tropic of capricorn

    خط جدی۔ دجاورت

13433.

tropic, tropical

adjective

خط سرطان یا جدی کے اندر یا اس کے متعلق۔ منطقہٴ حارہ کا۔ حاری۔ مدارینی

Meanings

  1. 2

    (Fig.)

    مستعار۔ معنوی۔ مجازی

13434.

tropically

adverb

استعارةً۔ مجازاً

13435.

tropological

adjective

مستعار۔ مجازی

13436.

trouble

noun

Meanings

  1. 1

    perplexity

    پریشانی۔ اضطراب۔ حیرانی

  2. 2

    affliction

    بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف۔ دکھ

  3. 3

    molestation

    ایذا۔ دکھ۔ تکلیف

  4. 4

    that which afflicts

    درد سر۔ محنت۔ مشفت۔ پراشرم۔ کدوکاوش۔ ربڑ۔ کلیس۔ رنج۔ خلش

  5. 5

    (Mining)

    شگافی رخنہ

    • to take the trouble

      تکلیف اٹھانا

    • with great trouble

      بہ ہزار تکلیف یا دقت

13437.

trounce

verb active

سزا دینا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ زد و کوب کرنا

13438.

truce

noun

Meanings

  1. 1

    چند روز صلح۔ التوائے جنگ۔ عارضی صلح

  2. 2

    وقفہ۔ مہلت۔ توقف

13439.

truck

verb active

بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا

13440.

truck

noun

Meanings

  1. 1

    بن دھو کا چھوٹا پہیا

  2. 2

    شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک

  3. 3

    (Railway)

    کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا

Looking for classic Urdu literature? Read the books