truncate
verb active
قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا
Dictionary results for
Showing 13451–13460 of 14,295
verb active
قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا
noun
قلم۔ کاٹ۔ چھانٹ
noun
عصا۔ جریب۔ سونٹا۔ لاٹھی
noun
(Bot.)
تنا۔ جڑوت۔ مندلا
(Anat.)
پنڈ۔ رنڈ۔ دھڑ
بڑا حصہ
(Arch.)
ڈنڈی۔ ستون کا بیچ کا حصہ
ہاتھی کی سونڈ۔ خرطوم
ایک قسم کی لمبی نلی۔ نال۔ تفنگ
(Mining)
دھات صاف کرنے کا غار
براہ۔ نالی۔ نل
چمڑا منڈھا ہوا لمبا صندوق
noun
ٹرنک کال۔ ٹیلیفون کا پیام جو دوسرے شہر کو بھیجا جاتا ہے
noun
پولا۔ پولی۔ گڈی۔ آنٹی۔ گرا۔ گٹھا
کرتی جو زرہ کے تلے پہنتے ہیں
(Surg.)
فتق میں آنت کسنے کی پٹی۔ لنگوٹی
(Arch.)
قینچی۔ اڑواڑ۔ پیل پایہ۔ اڑوڑا
verb active
pack up
کسنا۔ جکڑنا۔ باندھنا۔ کھینچنا
hang
پھانسی دینا۔ لٹکانا
noun
confidence
بھروسا۔ اعتبار۔ پتیارا۔ پرتیت۔ ساکھ۔ اعتماد
He who trusteth not is not decieved. (Prov.)
جو بھروسا نہیں کرتا وہ دھوکا نہیں کھاتا
credit given
قرض۔ ادھار۔ وام
hope
آس۔ امید۔ آسرا۔ یقین۔ ظن غالب
deposit
سپردگی۔ حوالہ۔ تحویل۔ ذمہ
ground of reliance
وجہٴ اعتماد
(Law)
مال در امانت۔ وقف۔ امانت
in trust
امانتاً
in trust for one
امانت کسی کی طرف سے
breach of trust
امانت میں خیانت
court of trust
محکمہٴ اوقاف
trust deed
وقف نامہ۔ تولیت نامہ
verb active
rely on
بھروسا کرنا۔ اعتماد کرنا۔ اعتبار کرنا۔ پتیانا
believe
باور کرنا۔ یقین کرنا
entrust to
امانت میں رکھنا۔ تحویل میں دینا۔ سپرد کرنا۔ سونپنا
give credit to
ادھار دینا۔ قرض دینا
امید یا بھروسا رکھنا
trust in
بھروسا کرنا
trust on or to
بھروسا رکھنا۔ توکل کرنا
noun
وفاداری۔ امانت داری۔ سچائی۔ دیانت داری۔ معتبری
Innocence in a sheep, trustiness in a dog.
بھیڑ کی غریبی اور کتے کی وفاداری
Looking for classic Urdu literature? Read the books