14071.
watch-word
خاص لفظ جس سے پہرے والے دوست دشمن میں تمیز کرتے ہیں۔ پلول۔ پرول
Dictionary results for
Showing 14071–14080 of 14,295
خاص لفظ جس سے پہرے والے دوست دشمن میں تمیز کرتے ہیں۔ پلول۔ پرول
noun
پن گاڑی۔ چھڑکاؤ گاڑی
noun
پانی کی گھڑی
noun
وہ رنگ جس کو گوند کے پانی میں ملا کر ٹکیا بناتے ہیں۔ آبی رنگ
noun
ندی۔ دریا۔ سوتا۔ نالا۔ چشمہ
نلیا۔ براہ۔ جل مارگ۔ بدررو
noun
پنگھٹ
noun
گگری۔ جھاری۔ گھڑا۔ کلسا۔ مٹکا۔ گھیلا
noun
پانی کی سیری یا دید
verb active
raise into waves
لہریں اٹھانا۔ تموج کرنا
brandish
ہلانا۔ پھرانا۔ نچانا۔ گھمانا۔ چمکانا
beckon
ہاتھ ہلانا۔ اشارہ کرنا
verb neutor
wave
لہرانا۔ ڈولنا۔ لہلہانا
totter
ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا
vaciliate
ججکنا۔ پس و پیش کرنا۔ متردد ہونا۔ متزلزل ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books