arid
adjective
سوکھا ۔ خشک ۔ بے رطوبت ۔ یابس
Phrases & examples
the arid deserts of Africa
افریقہ کے خشک ریگستان
Dictionary results for
Showing 3441–3450 of 14,295
adjective
سوکھا ۔ خشک ۔ بے رطوبت ۔ یابس
the arid deserts of Africa
افریقہ کے خشک ریگستان
noun
form of government
حکومت امرا
the nobility
اُمرا
noun
مدمغ ۔ مغرور آدمی ۔ ابھیمان ۔ نواب
adjective
امیرانہ
noun
علم حساب ۔ گنت ۔ علم سیاق ۔ گنت بچار ۔ گنت پرکاش
book of arithmetic
حساب کی کتاب ۔ پھیلاوٹ
adjective
حسابی
arithmetical mean
اوسط ۔ بیچ کا
arithmetical progression (Math.)
جوڑ گھٹاؤ لاگ ۔ سلسلہٴ جمع و تفریق
noun
حساب دان ۔ محاسبت ۔ گنک ۔ سیاق دان
adjectivenoun
limb
بانھ ۔ بھج ۔ بازو ۔ ہاتھ
Stretch your arm no further than your sleeve will reach. (Prov.)
جتنی چادر دیکھو اتنے پیر پسارو۔
bough
ڈال ۔شاخ ۔ ٹہنی
inlet of water
خلیج ۔ کھاڑی
might
بل ۔ شکتی ۔ زور ۔ قوت ۔ طاقت
(Mil.)
فوج کا حصہ
arm chair
بازو دار کرسی ۔ آرام کرسی
arm from the elbow to the wrist fore-arm
بانھ کہنی سے پونچے تک ۔ ہاتھ
arm-full
کولی بھر
at arm's length
چار قدم پر
to hold at arm's length
دور کی صاحب سلامت رکھنا ۔ آگے قدم نہ بڑھانے دینا
noun
armour
زرہ ۔ زرہ بکتر
(Arch.)
لوہے کی سلاخ
(of a magnet)
مقناطیس کا زور بچانے کا لوہا
noun
مہلت جنگ ۔ صلح چند روزہ ۔ التوائے جنگ ۔ لڑائی کا چند روز موقوف رہنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books