cartwheel
noun
چھکڑے کا پہیا
Dictionary results for
Showing 351–360 of 14,295
noun
چھکڑے کا پہیا
noun
چھکڑا بنانے والا
verb active
(in wood or stone)
تراشنا ۔ صورت بنانا
cut meat
کاٹنا ۔ بوٹی کاٹنا
verbnoun
اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا
noun
sculptor
سنگ تراش ۔ بت تراش
(at table)
پروسنے والا
carving knife
چھرا ۔ بغدا
noun
سنگ تراشی ۔ کندہ کاری
noun
جھرنا ۔ آبشار ۔ پانی کی چادر
noun
غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا
گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.)
noun
event
ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت
(in law)
مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ
question
امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ
representation
غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش
instance
نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ
condition
حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت
The case is altered.
صورت ہی بدل گئی
(Gram.)
کارَگ ۔ حالت
case adduced
مثال ۔ نظیر
case closed
مقدمہ تیار یا مرتب ہوا
case of address (Gram.)
سمبودن ۔ منادی
a serious case
بھاری یا نازک مقدمہ
as the case may be
جیسا موقع ہو ۔ جیسا ہو
circumstances of the case
کیفیت مقدمہ ۔ روئداد مقدمہ ۔ روئداد ۔ صورت حال
complexion of a case
صورت حال ۔ صورت مقدمہ یا معاملہ
get up a case
مقدمہ کھڑا کرنا
in a case
ایک اور مقدمے میں
in any case
بہر حال ۔ بہر صورت ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح ۔ بہر کیف ۔ بہر طور
in case
در صورت ۔ بحالت ۔ شاید ۔ کداچت ۔ احیاناً ۔ مبادا
in case of non-payment
در صورت ادا نہ ہونے
in such a case
اس مقدمے میں ۔ ایسی حالت میں
in this case
اس صورت میں
as frequently the case
اکثر ہوا کرتا ہے
merits of the case
حقیقت معاملہ ۔ اصلیت معاملہ ۔ کیفیت مقدمہ
put the case
مثلاً ۔ فرض کرو ۔ مانو
the papers of a case
مسل
the truth of the case
مقدمے کی اصل ۔ حقیقت حال ۔ نفس الامر
to be in good case
موٹا تازہ ہونا ۔ سنڈ منڈ ہونا
verb active
باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books