Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 3871–3880 of 14,295

3871.

biter

noun

Meanings

  1. 1

    one who bites

    کٹ ہا ۔ کٹ کھنا

    • (a horse)

      منہ مارو ۔ موزہ گیر

    • Great barkers are no biters. (Prov.)

      جو بھونکتے ہیں سو کاٹتے نہیں۔ (جو گرجتے ہیں سو برستے نہیں) (Clouds that thunder don't rain.)

  2. 2

    a cheat

    دغا باز ۔ چھلیا

  3. 1

    the biter bit

    چور کے گھر مور (مثل)

  4. 2

    (as you were)

    جیسے کو تیسا (مثل)

3872.

biting

adjective

Meanings

  1. 1

    piercing

    تیز ۔ سخت

  2. 2

    sarcastic

    چبھتی ۔ طعنہ آمیز

    • bitting words

      چبھتی ہوئی باتیں

3873.

bitter

adjective

کڑوا ۔ تیتا ۔ نیم ۔ تلخ

Meanings

  1. bitter aloes

    کڑوا ایلوا

  2. Truth is bitter. (Prov.)

    الحَقّ مُرّ (عربی مثل) ۔ سچ کڑوا ہے

  3. bitter as gall

    پت سا کڑوا ۔ کڑوا زہر

  4. 2

    severe

    تند ۔ تیز ۔ سخت

  5. 3

    calamitous

    کم بخت ۔ بد بخت ۔ سنتاپی ۔ سخت ۔ کڑا ۔ منحوس

    • a bitter day

      کم بخت دن ۔ برا یا منحوس دن

  6. 4

    unpleasing

    بری ۔ ان بھاؤنا ۔ ناپسند ۔ ناگوار

    • bitter words

      کڑوی باتیں ۔ سخت لفظ ۔ سخت سست

Show 1 more
  1. 5

    distressing

    دل سوز ۔ دردناک ۔ رقت انگیز ۔ غم ناک

    • to say bitter things

      لگتی ہوئی یا چبھتی باتیں سنانا ۔ بیندھنا ۔ کلیجا سالنا یا چھلنی کرنا

3874.

bitterness

Meanings

  1. 1

    bitter taste

    کڑواہٹ ۔ کڑوا پن ۔ تلخی

  2. 2

    malice

    داہ ۔ کینہ ۔ بدی ۔ بغض ۔ عداوت

  3. 3

    (of temper)

    کڑواپن ۔ ترشی ۔ تندی

  4. 4

    sorrow

    سوگ ۔ سنتاپ ۔ جلن ۔ رنج ۔ آزردگی ۔ افسوس ۔ دل سوزی ۔ غم

    • The heart knoweth its own bitterness.

      دل کا درد دل ہی جانے

3875.

bivouac

noun

فوج کا پڑاؤ یا مقام

3876.

blab

verb active

کھولنا ۔ بھید کھولنا ۔ راز ظاہر کرنا ۔ فاش کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔ افشا کرنا

Phrases & examples

  1. Our foreheads blab the secrets of our hearts. (Prov.)

    جی میں بسے سو مستک دسے

3877.

black

adjective

Meanings

  1. 1

    like coal

    کالا کلوٹا ۔ کالا کوئلہ ۔ کالا توا ۔ سیاہ

    • A black hen lays a white egg. (Prov.)

      کالی مرغی کے دھولے انڈے (کالی ماں کے گورے بچے ۔ مثل)

  2. 2

    dark

    اندھیرا ۔ اندھکار ۔ گھپ اندھیرا ۔ تاریک

  3. 3

    sullen

    کالی پیلی ۔ نیلی پیلی (آنکھیں)

  4. 4

    horrible

    ہیبت ناک ۔ ہولناک ۔ وحشت انگیز

  5. 5

    dismal

    بھیانک ۔ سنسان ۔ اُداسی ۔ سوگی ۔ ماتمی ۔ سیاہ

    • a black horse

      مُشکی ۔ شب رنگ

    • a black sheep 1.

      کالی بھیڑ

  6. 2

    a bad man

    بریا ۔ کھوٹا ۔ برا آدمی

    • A black sheep among white lambs.

    • (Met.)

      بھلوں میں برا

    • the black arts

      جادو ٹونا ۔ منتر جنتر ۔ اوجھائی

    • to beat black and blue

      مارتے مارتے نیل ڈال دینا

    • to look black upon

      بری نظروں سے دیکھنا

3878.

black

noun

Meanings

  1. 1

    black colour

    کالس ۔ کالک ۔ کالا پن ۔ کلونس ۔ سیاہی ۔ تاریکی

    • Black is the badge of hell. (Shakespeare)

      کالک دوزخ کی نشانی

    • Black will take no other hue. (Prov.)

      کالے پہ رنگ نہیں چڑھتا

  2. 2

    mourning

    کالے کپڑے ۔ ماتمی لباس ۔ سانپے کی تیئل

  3. 3

    a negro, blackey, blackamoor

    کالیا ۔ کال ٹین ۔ کالا آدمی ۔ زنگی ۔ کافری ۔ تیدی ۔ حبشی

    • in black and white

      لکھا یا چھپا ہوا (دستاویز)

    • to have in black and white

      لکھتم پڑھتم کرنا

3879.

black cap

noun

کالی ٹوپی جو جج موت کی سزا سناتے وقت پہنتے ہیں

3880.

black coat

noun

پادری

Looking for classic Urdu literature? Read the books