Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 3981–3990 of 14,295

3981.

bold

adjective

Meanings

  1. 1

    brave

    بہادر ۔ دلاور ۔ سور ۔ سورما ۔ بیر ۔ دلیر ۔ شجاع ۔ جواں مرد ۔ مردانہ ۔ شیر مرد ۔ شیر دل

  2. 2

    conspicuous

    نمایاں ۔ دیدارو ۔ اعلیٰ ۔ عالی شان ۔ جید

  3. 3

    abrupt

    کھڑا ۔ سیدھا

  4. 4

    spirit

    کشادہ ۔ فراخ ۔ دل چلا۔ اولوالعزم

  5. 5

    immodest

    لِلجّا ۔ شوخ ۔ شوخ دیدہ ۔ بے حیا ۔ بد لحاظ ۔ بے شرم ۔ دیدہ دلیل

    • What a bold creature!

      کیسی شوخ دیدہ ہے

    • to make bold

      جراٴت کرنا ۔ دلیری کرنا ۔ پاؤں بڑھانا ۔ مبادرت کرنا

3984.

boldness

noun

Meanings

  1. 1

    courage

    دلیری ۔ جراٴت ۔ مبادرت ۔ بیباکی ۔ بیرتائی ۔مردانگی ۔ جواں مردمی ۔ بہادری ۔ شجاعت

  2. 2

    freedom of hand, etc.

    ہاتھ کی روانی

  3. 3

    immodesty

    نلجا پن ۔ دیدہ دلیلی

3985.

bole

noun

Meanings

  1. 1

    trunk

    تنا ۔ مندلا

  2. 2

    clod

    ڈھیلا ۔ ڈلا

3986.

bolt

noun

Meanings

  1. 1

    an arrow

    تیر ۔ بان ۔ خذنگ ۔ سر

    • A fool's bolt is soon shot.

      مورکھ کا بان جائے زیان

    • bolt upright

      تیر سا کھڑا

  2. 2

    (of a door)

    بلی ۔ آگل ۔ کھٹکا ۔ چٹخنی

  3. 3

    a shackle

    بیڑی

  4. 4

    (of canvas)

    کرمچ کا تھان

  5. 5

    thunderbolt

    اندر کا بان ۔ بجلی ۔ بجر

  6. 6

    sudden spring

    چھلانگ ۔ پھلانگ ۔ چوکڑی ۔ زقند

    • bolt and nut

      کابلا اور ڈھبری

3987.

bombastic

adjective

بھاری بھاری لفظوں کا ۔ لفاظی کے متعلق ۔ بے جا عبارت آرائی کے متعلق

3988.

bond

noun

Meanings

  1. 1

    link

    بند ۔ بندھن ۔ کسن ۔ جوڑ ۔ میل

  2. 2

    duty

    فرض ۔ حق

    • I love your Majesty according to my bond, nor more, nor less. (Shakespeare 'Lear' 1. 1)

      چاہتی ہے، جتنا فرض ہے، بندی حضور کو کیونکر کمی و بیشی کا اس میں قصور ہو

  3. 3

    contract

    تمسک ۔ ٹیپ

  4. 4

    pl. imprisonment

    حبس ۔ قید ۔ بندی

    • in bond

      پرمٹ کے گودام میں ۔ چوکی میں ۔ بہتی میں

    • Goods kept in bond (the bonded warehouse) pay no duty if they ae exported again.

      بہتی کے مال پہ کچھ محصول نہیں دینا پڑتا

    • penalty bond

      مچلکہ

3989.

bond service

noun

غلامی ۔ حلقہ بگوشی

3990.

bone

noun

ہڈی ۔ استخواں ۔ استھی

Phrases & examples

  1. Two dogs and a bone.

    دو کتوں میں ایک ہڈی ۔ (دو ملاؤں میں ایک مرغی حرام ۔ مثل) (Between two )Mus.( priests a fowl is forbidden food)

  2. Two dogs strive for a bone and a third runs away with it.

    دو لڑیں، تیسرا لے اُڑے (مثل)

  3. bone of contention

    جھگڑے کی جڑ ۔ بس کی گانٹھ

  4. body and bones adv.

    سب کا سب ۔ تمام ۔ ریزہ ریزہ ۔ بالکل

  5. The house is ruined body and bone. (Sala.)

    گھر کا بالکل ستیاناس ہوگیا

  6. to have a bone to pick with

    لڑنا ۔ جھگڑنا

Show 1 more
  1. to make no bones

    تاٴمل یا اندیشہ نہ کرنا ۔ پس و پیش نہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books