cater
noun
کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا
Dictionary results for
Showing 441–450 of 14,295
noun
کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا
noun
بے تکلف ۔ یار غار ۔ دلی دوست
noun
خانساماں ۔ بھنڈاری
noun
جھانجھا ۔ بوٹ کا کیڑا
verbnoun
ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا
caterwauling
بلیوں کی لڑائی ۔ بلار لڑائی
nounplural
موہن بھوگ ۔ ترمال ۔ نقد مال ۔ نعمت ۔ لذیذ کھانا ۔ پرساد ۔ پکوان ۔ من و سلویٰ
Though my cates be mean take them in good part. (Shakespeare)
میرے دال دلیے کو قبول کیجئے
Alas, how simple to these cates compared, was that crude apple that diverted Eve. (Milton)
ان نعمتوں کے سامنے کیا مال تھا بھلا حوا کو کچے سیب نے گمراہ کردیا F.C.
noun
تانت ۔ رودہ
noun
اسہال ۔ دست ۔ اظہار جذبہ کا موقع ڈرامے کے ذریعے سے
noun
جلّاب ۔ مسہل ۔ دست آور دوا ۔ ریچک
noun
بڑا گرجا
Looking for classic Urdu literature? Read the books