Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 4451–4460 of 14,295

4454.

dejection

noun

اداسی۔ ملال۔ پژمردگی۔ افسردگی۔ آزردگی

4455.

delay

noun

Meanings

  1. 1

    a putting off

    دیر۔ ڈھیل۔ تاخیر۔ سستی۔ بلمب۔ سہل انگاری۔ التوا۔ توقف۔ مہلت۔ اوپر۔ تعویق۔ امتداد

    • Delays increase desires. (Prov.)

      دیر شوق بڑھاتی ہے

    • Delays are dangerous. (Prov.)

      دیر میں جوکھوں ہے

    • The affair should be settled without the delay of a day.

      جھگڑا نمٹانے میں ایک دن کی بھی دیر نہیں لگانی چاہئے

  2. 2

    detention

    الجھیڑا۔ روگ۔ اٹکاؤ۔ مزاحمت۔ حرج

    • without delay

      بلا توقف۔ ترت۔ ہال۔ جلدی۔ فوراً۔ فی الفور

4456.

delectable

adjective

سہاونا۔ من بھاؤنا۔ من بھاؤ۔ خوش آئندہ۔ خوش گوار۔ دل پسند۔ دل پذیر۔ فرحت بخش۔ مرغوب۔ خوش

4457.

delegacy

noun

نیابت۔ نمائندگی۔ مجلس مندوبین

4458.

delegate

verb active

Meanings

  1. 1

    depute

    ایلچی بنا کے بھیجنا۔ سفارت پر بھیجنا۔ سفیر کرنا۔ وکیل کرنا

  2. 2

    commit

    سونپنا۔ سپرد کرنا۔ حوالہ کرنا۔ تفویض کرنا۔ امانت میں دینا۔ دینا

4459.

delegation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سونپنا۔ سپردگی۔ تفویض۔ تقرری

  2. 2

    persons deputed

    مختار۔ وکیل۔ سفیر۔ ایلچی۔ نائب۔ وفد۔ جماعت مندوبین

4460.

deliberate

verbnoun

تولنا۔ سوچنا۔ بچار کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا

Phrases & examples

  1. Deliberating is not delaying. (Prov.)

    غور کرنا تاخیر میں داخل نہیں ہے

  2. Deliberate slowly, execute promptly. (Prov.)

    دھیرے دھیرے بچار، پھرتی سے کر کار

Looking for classic Urdu literature? Read the books