Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 471–480 of 14,295

471.

cause

verb active

پیدا کرنا ۔ کروانا ۔ وجود میں لانا ۔ موجد ہونا ۔ سبب ہونا ۔ باعث ہونا ۔ موجب ہونا ۔ کارن ہونا ۔ ظہور، عمل یا وقوع میں لانا ۔ برروئے کار لانا ۔ برپا کرنا ۔ اٹھانا ۔ مچانا

Phrases & examples

  1. cause death

    ہلاک کرنا ۔ مار ڈالنا ۔ موت کا سبب یا کارن ہونا

  2. cause grievous hurt

    ضرر شدید پہنچانا

  3. causing an effect

    نتیجہ برآمد کرنا ۔ کارآمد ہونا ۔ کارگر ہونا ۔ لگنا

  4. to cause harm or hurt

    نقصان یا ضرر پہنچانا ۔ دکھ دینا ۔ چوٹ دینا ۔ ہان کرنا

472.

caused

adjective

اثر کیا گیا ۔ باعث ہوا ۔ کارن ہوا

Phrases & examples

  1. the effect caused

    نتیجہ منتج

473.

causeless

adjective

Meanings

  1. 1

    uncaused

    بے سبب ۔ بے موجب ۔ بلاوجہ ۔ بن کئے

  2. 2

    without just cause

    بے وجہ ۔ یونہی ۔ بلا واسطے ۔ ناحق ۔ بے سبب

474.

causelessly

adverb

ناحق ۔ بے سبب ۔ بلا واسطے ۔ یونہی ۔ حق ناحق کو

475.

causeway, causey

noun

پُل کے سروں کی اُونچی سڑک

476.

caustic

adjective

Meanings

  1. 1

    corrosive

    جلانے والا ۔ تیز ۔ مقرّح

    • caustic lotion

      چاندی کا تیزاب

  2. 2

    (Met.) biting

    کاری ۔ حادہ

477.

caustic

noun

کاٹ کرنے والی اوکھد ۔ کھار ۔ جلانے والی دوا ۔ تیزاب

Phrases & examples

  1. lunar caustic

    چاندی کا تیزاب

478.

cauterization

noun

چرکہ ۔ داغ ۔ گل

479.

cauterize

verb active

داغ دینا ۔ داغنا ۔ جلانا ۔ چرکہ یا گل دینا

480.

cautery

noun

داغ ۔ گل ۔ چرکہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books