elasticity
noun
لچک۔ دم۔ اصلی حالت پر آ جانے کی طاقت
Dictionary results for
Showing 5181–5190 of 14,295
noun
لچک۔ دم۔ اصلی حالت پر آ جانے کی طاقت
adjective
lifted up
اٹھا ہوا۔ اونچا۔ بالا۔ بلند
having the spirits raised by success
چڑھے دموں۔ پھولا ہوا۔ خوش۔ شاداں۔ فرحاں
verb active
کہنیانا۔ کہنی مارنا۔ دھکم دھکا کرنا۔ ریلا پیلی کرنا
to elbow one's way through a crowd
بھیڑ میں سے کہنی مار کے نکل جانا
noun
بازو دار کرسی
noun
superior in age
وہ شخص جو عمر میں بڑا ہو۔ بڑا
Rebuke not an elder, but entreat him as a father, and the younger men as brethren.
بڑوں کو جھڑکو مت بلکہ ان کا ایسا لحاظ کرو جیسے باپ کا اور چھوٹوں کا ایسا جیسے بھائیوں کا
ancestor, (pl.)
بزرگ۔ جد۔ مورث۔ بڑے۔ دادا پڑدادا۔ پرکھا
layman
پادری۔ پیر مرشد
verb active
pick out
چن لینا۔ چھانٹنا۔ پسند کرنا۔ منتخب کرنا
select by vote
چٹھیاں یا گولیاں ڈال کر پسند کرنا۔ چھانٹنا۔ اختیار کرنا۔ تجویز کرنا۔ انتخاب کرنا۔ چننا
adjective
پسندیدہ۔ برگزیدہ۔ منتخب۔ چنا ہوا۔ چیدہ۔ مقبول۔ مرغوب۔ پیارا۔ بھگت
noun
noun
the act
پسند۔ انتخاب۔ چھنٹاؤ۔ چننا۔ چناؤ۔ الیکشن
powr of choosing
چننے یا پسند کرنے کا اختیار
discernment
چترائی۔ دانائی۔ تمیز۔ پہچان
(Theol.)
مقبولیت۔ قبولیت۔ برگزیدگی
adjective
exerting the power of choice
انتخابی
pertaining to right of choosing
انتخاب کرنے کے اختیار سے متعلق
dependent on choice
پسند یا مرضی پر موقوف
Looking for classic Urdu literature? Read the books