celery
noun
پتر سیلی ۔ سیلری
Dictionary results for
Showing 521–530 of 14,295
noun
پتر سیلی ۔ سیلری
adjective
heavenly
اکاسی ۔ آسمانی ۔ فلکی ۔ سورگی ۔ جنتی
blessed
بہشتی۔ فردوسی ۔ پاک ۔ متبرک ۔ بیکنٹھی
celestial bodies
اجرام فلکی ۔ آکاس بستو
celestial orbs
آسمانی کرے ۔ اکاس گولے
noun
کوار پن ۔ تجرد ۔ تجرید ۔ مجردی ۔ جتی پن
nounadjective
غیر متاہل ۔ تاہل یا شادی نہ کرنے کا عہد کیا ہوا ۔ وہ شخص جو مجردرہنے کا عہد کرے ۔ مجرد ۔ کنوارا
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
noun
تہ خانہ ۔ بھونرا ۔ گودام (Cor.)
noun
شراب کا چھوٹا صندوق
adjective
خانے دار
noun
glue
سریش
mortar
گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
solder
جھال
There is a cement compounded of flour, whites of eggs, and stones powdered, that becometh hard as marble. (Bacon)
بجری، آٹا اور انڈے کی سفیدی مل کر ایسا سریش بنتا ہے جیسے پتھر
(Fig.)
پیوند ۔ جوڑ
verb active
جوڑنا ۔ ملانا ۔ وصل کرنا ۔ چپکانا ۔ پیوند لگانا ۔ چسپاں کرنا ۔ لگانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books