erase
verb active
Meanings
- 1
scrap out
چھیل ڈالنا۔ کھرچ ڈالنا۔ کاٹنا۔ چھیکنا
- 2
obliterate
دور کرنا۔ خارج کرنا۔ نکال ڈالنا
to erase from the tablet of the mind
چت سے اتارنا
Dictionary results for
Showing 5431–5440 of 14,295
verb active
scrap out
چھیل ڈالنا۔ کھرچ ڈالنا۔ کاٹنا۔ چھیکنا
obliterate
دور کرنا۔ خارج کرنا۔ نکال ڈالنا
to erase from the tablet of the mind
چت سے اتارنا
verb active
raise
کھڑا کرنا۔ اٹھانا۔ استادہ کرنا۔ قائم کرنا۔ نصب کرنا
build
تعمیر کرنا۔ بنانا۔ اٹھانا۔ چننا
exalt
بڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ ممتاز کرنا۔
cheer
من بڑھانا۔ جی خوش کرنا۔ ھمت بندھانا۔ تقویت دینا
make
بنانا۔ ٹھیرانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا۔ قائم کرنا
adjective
upright
کھڑا۔ استادہ۔ سیدھا
uplifted
اٹھا ہوا۔ اونچا۔ بلند
bold
مضبوط۔ قائم۔ بہادر۔ بیباک۔ نڈر
(Bot.)
سیدھا کھڑا
adjective
کھڑا ہونے یا اٹھنے جوگ
erectile tissue (Anat.)
کھڑا ہونے والے پٹھے۔ عضو تناسل کے پٹھے
noun
the act
استادگی۔ خیزی۔ بناؤ۔ اٹھان۔ بنا
the state
بلندی۔ اونچائی۔ رفعت
anything erected
مکان۔ عمارت
adjective
پیار کا۔ عاشقانہ
adjective
wandering
آوارہ۔ گمراہ۔ ڈانواڈول۔ سر گرداں
moving
چلائے مان۔ غیر مستقل۔ گھومتا ہوا
noun
blunder
بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
Error is always in haste. (Prov.)
جلدی کام شیطان کا
fault
گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت
(Law)
بے قاعدگی۔ بے ضابطگی
error of valuation of suit
نقص مالیت مقدمہ
errors and omissions
بھول چوک
errors excepted
بھول چوک چھوڑ کے۔ بہ استثنائے غلطی
clerical error
کاتب کی غلطی۔ سہو کاتب۔ تحریف
verb active
ڈکار لینا
noun
ڈکار۔ زمین سے ہوا کا بزور نکلنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books