etcaetera, etc.
adjective
علیٰ ھذالقیاس۔ وغیرہ۔ اتیادی۔ اٹ بٹ۔ امکا ڈھمکا۔ اور سب۔ غیر ذالک۔ اسی طور سے۔ اور بھی
Dictionary results for
Showing 5481–5490 of 14,295
adjective
علیٰ ھذالقیاس۔ وغیرہ۔ اتیادی۔ اٹ بٹ۔ امکا ڈھمکا۔ اور سب۔ غیر ذالک۔ اسی طور سے۔ اور بھی
verb active
تانبے یا دھات کے پترے پر موم لگا کر کھودنے اور اوپر سے تیزاب چھڑکنے سے نقش و نگار بنانا
noun
the act
تیزاب کے ذریعے سے نقش و نگار بنانا
the impression
ٹھپا۔ داب۔ چھاپا
noun
اسپات کا ایک نوک دار اوزار جو نقش و نگار بنانے میں لکیر کھینچنے کے کام آتا ہے
noun
(Phys.)
آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے
(Chem.)
جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر
the air
باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا
adjective
علم اخلاق کے متعلق۔ اخلاقی
noun
علم یا اصول اخلاق۔ نیتی بدیا۔ نیتی شاستر۔ اخلاقیات
adjective
زنگی۔ حبشی۔ حبش کا
adjective
ethnological
انسانی مختلف۔ نسلوں کے علم کے متعلق
heathen
بت پرست۔ مشرک۔ بت پرستی سے منسوب
آنا دیسی۔ پردیسی۔ بیگانہ۔ غیرملک کا
adjective
انسانی مختلف نسلوں کے علم کے متعلق
Looking for classic Urdu literature? Read the books