first
adverb
پہلے۔ آگے۔ پرتھم۔ اولاً۔ اول۔ پیش تر
Phrases & examples
at first
اول میں۔ شروع میں۔ ابتدا میں۔ آد میں
from first to last
آد سے انت تک۔ اول سے آخر تک
from the first
اول سے۔ شروع سے
in the first place
اول تو۔ پہلے
Dictionary results for
Showing 5981–5990 of 14,295
adverb
پہلے۔ آگے۔ پرتھم۔ اولاً۔ اول۔ پیش تر
at first
اول میں۔ شروع میں۔ ابتدا میں۔ آد میں
from first to last
آد سے انت تک۔ اول سے آخر تک
from the first
اول سے۔ شروع سے
in the first place
اول تو۔ پہلے
adjective
اول درجے کا۔ چوٹی کا۔ سب سے عمدہ
noun
سرکاری خزانہ۔ بیت المال۔ خزانہٴ عامرہ
adjective
سرکاری خزانے سے متعلق۔ صیغہٴ مال سے متعلق
verbnoun
attempt to catch fish
بنسی کھیلنا۔ مچھلی کا شکار کرنا۔ ڈگن مارنا
seek to obtain by artifice
حیلے سے حاصل کرنے کا قصد کرنا
noun
the business
مچھوائی۔ دھینوری۔ ماہی گیری
a place
جل کر۔ ماہی گاہ۔ مچھلی کے شکار کی جگہ
pearl fishery
موتی کا سیپ۔ سچا سیپ
مچھلی کاٹنے کا چھرا
adjective
گھوسم گھاسا جیسی
nounplural
گھوسم گھاسا۔ مکا مکی۔ ہاتھا پائی۔ ڈکم ڈکا۔ مشت زنی۔ ڈک بازی
noun
reed
نے۔ نرسل۔ بانسی۔ بانسلی
pipe like ulcer
نالی دار زخم یا گھاؤ
fistula in ano
بھگندر
Looking for classic Urdu literature? Read the books