cesura
noun
شہر میں ٹھہرنے کا مقام ۔ قیام ۔ ٹھہراؤ
Dictionary results for
Showing 601–610 of 14,295
noun
شہر میں ٹھہرنے کا مقام ۔ قیام ۔ ٹھہراؤ
nounplural
دودھ پلانے والی مچھلیاں
verb active
warm with rubbing
ملنا ۔ مالش کرنا ۔ مل کر گرمی پہنچانا ۔ سہلانا
At last, recovering heart, he does begin
To rub her temples, and to chafe her skins. (Spencer)
آخر کو جب ہوش آیا اُس کو ملنے لگا جلد وہ کنپٹی کو F.C.
irritate
کھسیانا ۔ کھجانا ۔ روس دلانا۔ بھڑکانا
Whydoyou chafe yourself so? (Beaumont)
اتنا کیوں تیہا کرتے ہو؟
verbnoun
rage
تیہا کرنا ۔ لال پیلا ہونا ۔ خفا، غصے یا خشم ناک ہونا
(against)
چھیلنا ۔ گھسنا ۔ رگڑ لگنا یا جانا
noun
husks
بھوسی ۔ چھلکا ۔ سبوس ۔ چوکڑ ۔ چھانس ۔ چھاٹن
Old birds are not caught with chaff. (Prov.)
سیانا کّوا دم میں نہیں آتا
worthless matter
بلا بوغما ۔ آخور ۔ گھاس پھوس ۔ فضلہ ۔ سفل ۔ مٹی
banter
ہنسی ۔ ٹھٹھا ۔ پھبّی ۔ خرافات
verb active
ہنسی مذاق یا ٹھٹھا کرنا
noun
بھوسی نکالنے کی کل
verbnoun
سسک سسک کے دام لگانا ۔ جھگڑ کے مول لینا
noun
تکراری یا جھگڑالو گاہک
noun
ایک قسم کی گانے والی چڑیا
Looking for classic Urdu literature? Read the books