child-hood
noun
بچپن ۔ بال پن ۔ بال اَوَستھا ۔ طفلی ۔ طفولیت ۔ خردی
Dictionary results for
Showing 831–840 of 14,295
noun
بچپن ۔ بال پن ۔ بال اَوَستھا ۔ طفلی ۔ طفولیت ۔ خردی
adjective
بچوں کی سی ۔ چبلّا ۔ طفلانہ ۔ طفل مزاج
When I was a child I spoke as a child, I understood as a child, I thought as a child, but when I became a man, I put away childish things.
جب میں بالک تھا تو بالک ہی کی طرح بولتا، بالک ہی کی طرح سمجھتا، بالک ہی کی طرح سوچتا، پر جب میں جوان ہوا تو بچوں کی سی سب باتیں چھوڑ دیں
adverb
بچوں یا لڑکوں کا سا ۔ طفلانہ
noun
لڑکائی ۔ لڑکپن ۔ طفل مزاجی
adjective
نپوتا ۔ نس سنتان ۔ بے اولاد ۔ لاولد
adjective
بچوں کی سی ۔ طفلانہ
noun
بالک گھات ۔ بچہ کشی
noun
لڑکے بالے ۔ بچے ۔ کچ بچ ۔ کچے بچے ۔ عیال
descendants
آل اولاد ۔ بنی
the children of Israel
بنی اسرائیل
Dear are our parents, dear our children, our relatives, but friends ; but our country in itself embraces all of these affections.
مات پتا اور بالک پیارے، پیارے متر،پروار جنم بھوم ہے سب سے پیاری، جا میں یہ سب پیار
Children cry for nuts and apples and old men for gold and silver. (Prov.)
بالک مانگیں سیب سپاری، بڈھے مانگیں سونا چاندی
Children are poor man's riches. (Prov.)
غریب کو بچے ہی دھن
noun
لال مرچ ۔ فلفل سرخ
noun
ٹِھر ۔ تھر تھراہٹ
a winter chill
پوہ ماہ کی ٹھر ۔ چلّے کا جاڑا
Looking for classic Urdu literature? Read the books