Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 8311–8320 of 14,295

8311.

luckily

adverb

بھاگ سے۔ تقدیر سے۔ خوش قسمتی سے۔ حسن اتفاق سے

8314.

lucky

adjective

خوش نصیب۔ نصیبے ور۔ اقبال مند۔ سبھ۔ نصیبے کا سکندر۔ بھاگوان۔ (خوش قسمت۔ قسمت کا دھنی۔ نیک۔ مسعود۔ سعید۔ نیک فال۔ باعث برکت۔ نیک شگون)

Phrases & examples

  1. a lucky day

    سبھ دن

  2. Lucky men need no counsel. (Prov.)

    خوش نصیب کو صلاح کار کیا درکار

8315.

lucrative

adjective

نفع کا۔ سود مند۔ (نفع بخش)

8316.

lucre

noun

پراپتی۔ یافت۔ آمدنی۔ (مال وزر۔ روپیہ پیسہ)

8317.

lucubrate

verb neutor

چراغ کے سامنے پڑھنا

8318.

lucubration

noun

رات کا مطالعہ۔ چراغ کی روشنی میں مطالعہ۔ رات کے وقت کی تحریر۔ (مطالعہٴ نیم شب۔ افکار نیم شب۔ پر آورد یا علمیت نما تصنیف)

8319.

lucubratory

adjective

چراغ کی روشنی میں جو تصنیف کی گئی ہو

8320.

luculent, / see lucid 1,2.

adjective

Looking for classic Urdu literature? Read the books