memorandum
noun
یادداشت۔ روزنامچہ۔ (روداد)
Phrases & examples
memorandum of transactions
روزنامہ لین دین۔ کھرا۔ (دستاویز قانون)
Dictionary results for
Showing 8581–8590 of 14,295
noun
یادداشت۔ روزنامچہ۔ (روداد)
memorandum of transactions
روزنامہ لین دین۔ کھرا۔ (دستاویز قانون)
noun
the faculty
چیتا۔ حافظہ۔ یادداشت۔ یاد۔ (قوت حافظہ)
Memory is the treasure of the mind. (Prov.)
حافظہ دل کا خزانہ ہے
the time
یاد۔ سرت۔ وقت۔ ہوش
remembrance
سمرنی۔ یادگاری
to refresh the memory
یاد دلانا
verb active
دھمکانا۔ دھمکی دینا۔ ڈرانا۔ آنکھیں دکھانا۔ بھے یا ڈر دکھانا
menacing gestures
دھمکی کی صورت۔ حرکت دہشت انگیز
noun
دھمکی۔ ڈر۔ چشم نمائی۔ سرزانش۔ تہدید۔ ڈراوا
noun
دھمکانے والا
adverb
دھمکی کے طور پر ۔ چشم نمائی کی طرح
verb active
repair
اصلاح، درست، مرمت یا رفو کرنا۔ سدھارنا۔ (قلم وغیرہ بنانا۔ تراشنا)
make better
بھلا چنگا کرنا۔
advance
ترقی دینا۔ بڑھانا۔ مدد کرنا
increase
بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ جلدی کرنا
adjective
جھوٹا۔ باطل۔ کاذب۔ (دروغ گو)
noun
a disposition to deceive
دروغ گوئی
a falsehood
جھوٹ۔ کذب۔ بُطلان۔ ناراستی۔ (دروغ)
Looking for classic Urdu literature? Read the books