middle
adjective
Meanings
- 1
medial
متوسط۔ نیم۔ وسطی۔ اوسط۔ بیچ کا۔ درمیانی۔ منجھلا
I like people of middle understanding.
مجھے اوسط درجے کی سمجھ والے پسند ہیں
- 2
intermediate
حائل۔ بیچ کا۔
middle age
سن کہولت۔ متوسط عمر۔ ادھیڑ عمر
middle ages
آٹھویں صدی سے پندرھویں صدی تک کا عرصہ۔ درمیانی زمانہ۔ (ازمنہٴ وسطیٰ)
middle class
متوسط طبقہ۔ متوسط طبقے کا
middle finger
بیچ کی یا سب سے بڑی انگلی
middle sized
مجھولا
middle term (Logic)
حد درمیانی۔ (حد اوسط)
