Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 8901–8910 of 14,295

8901.

mundification

noun

صفائی یا آرام کرنے والا تیل یا مرہم

8902.

municipal

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to a city

    شہری یا قصباتی۔ دیسی۔ شہری گروہ کے متعلق۔ شہر کے انتظام وصفائی کی کمیٹی کے متعلق۔ (بلدیاتی)

  2. 2

    pertaining to a state

    ملکی۔ ریاستی۔ قومی

    • municipal expenses of a village

      گاؤں کا اُٹھاؤ۔ خرچ دیہی۔ گاؤں کا خرچ یا ملبہ

8903.

municipality

noun

علاقہ جو اس جماعت کا جو سرکار کی طرف سے شہر کے انتظام اور صفائی کے واسطے مقرر ہو۔ (بلدیہ۔ میونسپلٹی)

8904.

munificence, / see bountifulness

noun

فیاضی۔ خیرات

8905.

munificent, / see bounteous

adjective

سخی

8906.

munificently, / see bounteously

adverb

8907.

muniment

noun

Meanings

  1. 1

    defence

    پشتی۔ بچاؤ۔ پناہ۔ آڑ۔ سہارا۔ آسرا

  2. 2

    fortification

    دھس۔ مورچہ۔ حصار۔ گڑھی۔ کوٹ۔

  3. 3

    (Law.)

    سند یا کاغذ استرداد دعویٰ۔ (اسناد حقوق و مراعات۔ التمغا وغیرہ)

8908.

mural

adjective

دیوار کا۔ دیوار سا۔ (دیواری۔ جداری)

Phrases & examples

  1. mural circle

    دائرہ کلاں جس کو دوائر فلکی کی قوسیں ناپنے کے ليے دیوار میں لگاتے ہیں۔

8909.

muriatic

adjective

سمندر کے کھاری پانی کی خاصیت کا۔ آب شور کی خاصیت والا

8910.

muscadel, muscadine, musacatel

noun

شیریں انگور اور انگوری شراب

Looking for classic Urdu literature? Read the books