Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 9011–9020 of 14,295

9011.

negotiate

verb active

Meanings

  1. 1

    transact business

    لین دین کرنا۔ معاملہ کرنا۔ داد و ستد کرنا۔ سوال و جواب کرنا۔ بیوہار کرنا۔ خرید و فروخت کرنا۔ گفت و شنید کرنا

  2. 2

    sell, transfer

    بیچنا۔ انتقال کرنا

    • negotiate after acceptance

      سکارے پیچھے بیچنا۔ منتقل کرنا بعد سکارے کے

    • negotiate secuirty

      دستاویز انتقالی

9012.

negotiation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    خرید و فروخت۔ معاملہ۔ سودا

  2. 2

    trading

    کاروبار۔ کام کاج۔ دھندا۔ بیوہار۔ بیوپار

  3. 3

    the mutual intercourse of Governments

    عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ معاہدہ۔ گفت و شنید

  4. 4

    ذکر مذکور۔ بات چیت۔ جواب سوال۔ بول چال۔ کہا سنی۔ گفتگو

9013.

neighbourhood

noun

Meanings

  1. 1

    the condition or quality

    ہمسائیگی۔ پڑوس

  2. 2

    adjoining district

    اطراف۔ قرب و جوار۔ گرد و نواح۔ حوالی

  3. 3

    the inhabitants

    پڑوسی۔ ہمسائے کے لوگ۔ بگڑ پڑوس

9014.

neolithic

adjective

عہد متاخر حجری کا۔ نو حجری

9015.

neoterical

adjective

حال کا۔ نیا

9016.

nephritic

noun

گردے کی بیماری کی دوا

9017.

nephritic

adjective

گردے کے متعلق

9018.

nepotism

noun

Meanings

  1. 1

    fondness for nephews

    بھتیجوں اور بھانجوں پر پیار اور شفقت

  2. 2

    undue attachment

    رشتے داروں کی محبت یا خاطر داری۔ حد سے زیادہ۔ عزیزوں کی پاسداری۔ اقربا نوازی

9019.

nerve

noun

Meanings

  1. 1

    (Anat.)

    نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب

  2. 2

    physical force or steadiness

    طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس

  3. 3

    courage

    ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت

9020.

nerve centre

noun

کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز

Looking for classic Urdu literature? Read the books