921.
christian
noun
عیسائی ۔ مسیح کا ماننے والا ۔ عیسائی مذہب کا پیرو ۔ نصرانی
Dictionary results for
Showing 921–930 of 14,295
noun
عیسائی ۔ مسیح کا ماننے والا ۔ عیسائی مذہب کا پیرو ۔ نصرانی
adjective
نصرانی ۔ عیسوی ۔ مسیحی
christian name
وہ نام جو اصطباغ کے وقت رکھا جاتا ہے ۔ عیسائیوں کا پہلا نام
noun
عیسائی مذہب ۔ دین عیسوی ۔ عیسائیت ۔ نصرانیت
noun
بڑا دن
Chrismas comes but once a year. (Prov.)
برس میں دیوالی ایک دن (ہر روز عید نیست ۔ مثل)
noun
بڑے دن کا تحفہ تحائف ۔ بخشیش یا انعام اکرام
noun
مسیح کی پیدائش کا دن ۔ بڑا دن
adjective
رنگوں میں چھپا ہوا
noun
رنگوں میں چھاپنا
adjective
پرانا ۔ کہنہ ۔ مُزمن
chronic disease
پرانی بیماری ۔ مرض کہنہ ۔ مرض مزمن یا یرینہ
noun
تواریخ ۔ سرگزشت ۔ روزنامچہ ۔ روز نامہ ۔ وسائع ۔ تاریخ وار سوانح
Looking for classic Urdu literature? Read the books