Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“c%”

Showing 9881–9890 of 14,295

9884.

piety

noun

Meanings

  1. 1

    والدین یا دوستوں کی محبت یا ادب۔ سعادت مندی

  2. 2

    reverence of the Supreme Being

    خدا پرستی۔ خدا ترسی۔ پارسائی۔ عبودیت۔ سیوا۔ جوگ۔ تقویٰ۔ تقدس

9885.

pike

noun

Meanings

  1. 1

    (Mil.)

    نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم

  2. 2

    a pointed spike

    کانٹا

  3. 3

    (Ichth.)

    ایک قسم کی مچھلی

9886.

pile

noun

Meanings

  1. a heap

    ڈھیر۔ انبار۔ تودہ

  2. 2

    for burning a corpose

    چتا۔ سل

  3. 3

    an edifice

    عمارت۔ مکان۔ شالا

  4. 4

    a piece of timber

    لٹھے جو دریا میں گاڑ کر اس پر کچھ تعمیر کریں۔ تھمب۔ کھمبا۔ ستون

  5. 5

    سکے کا وہ رخ جس طرف مورت ہے

  6. 6

    ریشہ۔ رواں۔ اون۔ ملائم بال

9887.

pilgarlic, pilledgarlic

noun

Meanings

  1. 1

    وہ آدمی جس کے بال بیماری سے گر گئے ہوں۔ گنجا سر۔ گنجا آدمی

  2. 2

    بے کس یا غریب آدمی

9888.

pillage

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    لوٹ کھسوٹ۔ لوٹ مار۔ تاخت و تاراج

  2. 2

    plunder

    مال غنیمت۔ لوٹ

9889.

pillar

noun

Meanings

  1. 1

    a column

    ستون۔ لاٹھ۔ مینارہ۔ کھمبا۔ پیل پایہ۔ تھم

  2. 2

    رکن۔ تھم

    • the pillars of the state

      ارکان سلطنت

9890.

pillow

noun

Meanings

  1. 1

    a cushion

    تکیہ۔ بالش۔ گیندوا

    • Sloth finds the down pillow hard.

      کاہل کو مخمل کے تکیے بھی سخت لگتے ہیں

  2. 2

    (Mech.)

    ٹیکن

  3. 3

    بھراؤ۔ حشو

Looking for classic Urdu literature? Read the books